• 25 اپریل, 2024

فقہی کارنر

مخالفین کو سلام کہنا

حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ فرماتے ہیں:
میرا اپنا طریق تو یہ ہے کہ سب کو اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ کہتا ہوں ہاں کوئی شقی جیسا کہ لیکھرام تھا جسے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے سلام نہیں کیا اگر ملے تو ممکن ہے طبیعت رکے۔ عام لوگ باوجود دشمن ہونے کے دھوکہ خوردہ ہیں اور سلام دعا کے مستحق۔

(الفضل 21؍اگست 1946ء صفحہ4)

(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

تبلیغ کے میدان میں جماعت احمدیہ جرمنی کی تاریخی اور اہم پیش رفت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 نومبر 2022