• 30 اپریل, 2024

اعلان ولادت

• مکرم ظہیر احمد طاہر ۔نائب صدر مجلس انصاراللہ جرمنی یہ اعلان بھجواتے ہیں :
اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے خاکسار کی بیٹی عزیزہ فریدہ طاہر اور داماد عزیزم خرم اخلاق کو مورخہ 5؍نومبر 2021ء کو دوسرے بیٹے سے نوازا ہے۔ الحمدللّٰہ علیٰ ذالک۔ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے نومولود کا نام شماس احمد تجویز فرمایا ہے۔ عزیزم شماس (سورج کی طرح روشن چہرے والا) تحریک وقف نو میں شامل ہے۔ نومولود مکرم اجمل اخلاق (مرحوم) آف جھنگ کا پوتا اور مکرم نذیر احمد خادم (مرحوم) کا پڑنواسہ ہے۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ دعا کریں اللہ تعالی نومولود کو نیک، صالح اور خادم دین نیز والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین

(ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول ہو)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ