• 30 اپریل, 2024

اعلان دعا

•مکرم عطاءالرب چیمہ مبلغ انچارج قزاخستان یہ اعلان کرواتے ہیں:
مکرم انتصار احمد آرائیں مبلغ سلسلہ۔ پاولادار قزاخستان کے لئے دعا کی درخواست ہے ، آپ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے سخت بیمار ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں۔شدید کمزوری کے باعث چلنے پھرنے میں بہت دقت کا سامنا ہے۔اللہ تعالیٰ دیار غیر میں خدمت دین کی توفیق پانے والے ان مخلص خادم دین کو جلد اور کامل صحت عطا فرمائے اور بیش از پیش خدمات دینیہ کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 دسمبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ