• 25 اپریل, 2024

نیکی کی جزا

حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا۔ ایک شخص راستہ میں جارہا تھا کہ اس نےکانٹے دار ٹہنی پڑی ہوئی پائی۔ اس نے اس کو ہٹا دیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی اس نیکی کو بصورت شکریہ قبول فرمایا اور اسے بخش دیا۔

(ترمذی باب ماجاء فی اماطۃ الاذی عن الطریق)

پچھلا پڑھیں

مرحوم کی طرف سے صدقہ دینا

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ