• 3 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

راہ سداد کی دُعا

حضرت علی ؓ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دُعا سکھائی اور فرمایا کہ یہ دُعا پڑھتے ہوئے ہدایت سے مرادراہ راست اور ’’راہ سدید‘‘ سے تیر کی طرح سیدھی راہ اپنے ذہن میں مراد لیا کرو۔

اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ وَ سَدِّدْنِیْ

(مسلم کتاب الذکر)

ترجمہ: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور پھر راہ سدید پر قائم کر دے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ129)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

تاریخ لجنہ اماء اللہ برازیل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 فروری 2023