کلمہ اور اخلاق
آپ اپنے اخلاق، اپنے معاملات اور اپنے کردار کو جو چودہ سو سال پہلے آنحضرتؐ اور آپ کے صحابہ کرامؓ کے تھے ان کو اختیار کریں۔ زمانہ آپ کے پیچھے آئے گا۔ آپ کلمہ پڑھتے پڑھتے اخلاق تک پہنچیں۔ لوگ آپ کے اخلاق کو دیکھتے دیکھتے کلمہ تک پہنچ جائیں گے۔
(مرسلہ: محمد عمرتماپوری۔ انڈیا)