• 27 اپریل, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے بتاریخ 21؍جنوری 2023ء بعد نماز ظہروعصر بمقام مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لیے دعا کروائی:

• عزیزہ ملیحہ مریم احمد بنت مکرم شعیب احمد صاحب (امریکہ)
ہمراہ عزیزم ابراہیم ولید رحمان ابن مکرم ڈاکٹر حفیظ الرحمان صاحب (امریکہ)

• عزیزہ جاذبہ قمر احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم ظریف احمد صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم نعمان احمد (مربی سلسلہ۔ یوکے) ابن مکرم ندیم احمد صاحب

• عزیزہ ایمان ابو دقہ بنت مکرم تمیم ابو دقہ صاحب (اردن)
ہمراہ عزیزم مصطفیٰ احمد صدیقی (مربی سلسلہ۔یوکے) ابن مکرم مبشر احمد صدیقی صاحب

• عزیزہ برکات الرحمان OMOWUNMI بنت مکرم عبداللہ صاحب (نائیجیریا)
ہمراہ عزیزم عبدالخالق (مبلغ سلسلہ۔ ایم ٹی اے گھانا) ابن مکرم یوسف SAMINU صاحب (نائیجیریا)

• عزیزہ بریرہ فرخ (واقفۂ نو) بنت مکرم محمود احمد فرخ صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم شمائل احمد (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم تنویر احمد تبسم صاحب

• عزیزہ عاصمہ محمود بدر (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق محمود بدر صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم شرجیل احمد ابن مکرم محمد اشرف صاحب (یوکے)

• عزیزہ علیزہ ماہم بٹ بنت مکرم مبارک علی بٹ صاحب (یوکے)
ہمراہ عزیزم شہمیر خان بلوچ (واقفِ نو) ابن مکرم رشید احمد بلوچ صاحب (یوکے)

اللہ تعالیٰ ان نکاحوں کو خیر و برکت کا موجب بنائے۔ ادارہ الفضل تمام کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 فروری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی