• 19 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

قرض ودیگر کمزوریوں کے دور ہونے کی دُعا

حضرت علی ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے قرض سے بچنے کے لئے یہ دُعا سکھائی:

اَللّٰھُمَّ اکْفِنَا بِحَلاَلِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنَا بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ

(ترمذی کتاب الدعوات )

ترجمہ: اے اللہ! ہمارے لئے اپنا حلال (رزق) کافی کر دے بجائے حرام کے اور ہمیں اپنے فضل سے اپنے سوا ہر ایک سے بے نیاز کر دے۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ143-144)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ جرمنی کی دوسری صدی کا پہلاآن لائن اجلاس

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 مارچ 2023