• 11 دسمبر, 2024

فقہی کارنر

دعائے تریاق

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں: گناہ کرنے والا اپنے گناہوں کی کثرت وغیرہ کا خیال کر کے دعا سے ہر گز باز نہ رہے۔ دعا تریاق ہے۔ آ خر دعاؤں سے دیکھ لے گا کہ گناہ اسے بُرا لگنے لگا۔ جو لوگ معاصی میں ڈوب کر دعا کی قبولیت سے مایوس رہتے ہیں اور توبہ کی طرف رجوع نہیں کرتے آخر وہ انبیاء اور ان کی تاثیرات کے منکر ہو جاتے ہیں۔

( ملفوظات جلد اول 2016ء ایڈیشن صفحہ 4)
(مرسلہ: داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ )

پچھلا پڑھیں

جماعت احمدیہ جرمنی کی دوسری صدی کا پہلاآن لائن اجلاس

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 مارچ 2023