• 2 مئی, 2024

فقہی کارنر

ہلال دیکھنے کی دعا

حَدَّ ثَنِی بِلَا لُ بْنِ یَحْیَ بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ عَنْ اَبِیہِ عَنْ جَدِّ ہِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَیْدِ اللّٰہِ، اَ نَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَ سَلَّمَ کَا نَ اِ ذَا رآی الھِلَالَ قَا لَ اَللّٰھُمَّ اَھِلَّہُ عَلَیْنَا بِا لایمان وَ السَلَا مَةِ وَالاسْلَام، رَبِّی وَ رَ بُّکَ ا للّٰہُ

(ترمذی کتاب الدعوات باب ما یقو ل عند رویة الھلال 3451)

حضرت طلحہ بن عبید اللہؓ سے رویت ہے کہ نبی ﷺ جب نیا چاند دیکھتے تو یہ دعا کرتے۔ ’’اے اللہ! یہ چاند امن و امان اور صحت و سلامتی کے ساتھ (ہر روز) نکلے۔ اے چاند! میرا رب اور تیرا رب اللہ تعالیٰ ٰہے تو خیر و برکت اور رشد و بھلائی کا چاند بن‘‘

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ ہنڈورس

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اپریل 2022