• 27 اپریل, 2024

درخواستِ دعا

٭ مکرم محمد زاہد جرمنی سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار مئی سے بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل رہا ہے دونوں بازوؤں کے پٹھوں میں درد ہے ۔ڈاکٹروں نے انفیکشن بتائی ہے اب دایاں بازو اللہ تعالی کے فضل وکرم سے بہتر ہے تاہم بایاں بازو زیادہ متاثر ہے ابھی بھی علاج جاری ہے۔ احباب جماعت سے مکمل شفا یابی کے لئے دُعا کی درخواست ہے۔

٭ مکرم مطہر احمد طاہر، جرمنی سے اعلان بھجواتے ہیں کہ :
خاکسار کے والد محترم منور علی شاہد صاحب چند ماہ سے کھانسی کے عارضہ میں مبتلا ہیں ، گزشتہ روز اچانک کھانسی کی شدت میں اضافہ کے باعث مقامی ہسپتال میں لے جانا پڑا جہاں اب زیر علاج ہیں۔ احباب جماعت سے ان کی جلد کامل شفایابی اور دراز عمری کے لیے دعائوں کی عاجزانہ درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اگست 2021