• 9 مئی, 2024

انصار شہداء کی لازوال داستانیں (قسط دوم۔ آخری)

فَمِنْہُمْ مَّنْ قَضٰی نَحْبَہٗ کی زندہ جاوید مثالیں
انصار شہداء کی لازوال داستانیں
قسط دوم۔ آخری

شہداءکرام مجلس انصاراللہ

نمبر شمارنام شہیدمقام شہادتملکتاریخ شہادت
01سید الشہداء
حضرت سید عبداللطیف صاحب شہید
کابلافغانستان14.07.1903
02حضرت سیدسلطان احمد صاحبکابلافغانستان1918
03حضرت سید حکیم صاحبکابلافغانستان1918
04حضرت شہزادہ عبدالمجید صاحبتہرانایران22.02.1928
05مکرم شیخ احمد فرقانی صاحبلوائے کرکوکعراق16.01.1935
06مکرم محمد رفیق صاحبکاشغرکاشغر1939
07حضرت حاجی میراں بخش صاحبانبالہہندوستان13/14.8.1940
08صوبیدار خوشحال خان صاحبصوابی مردانپاکستان29.05.1942
09الحاج مولوی محمد دین صاحبجہاز ڈوبنے سےہندوستان18.11.1942
10جمعدار محمد اشرف صاحبسٹھیالیہندوستان02.09.1947
11میاں علم دین صاحبقادیانہندوستان06.09.1947
12محترم سید محبوب عالم صاحب بہاریقادیانہندوستان19.09.1947
13مکرم فیض محمد صاحبقادیانہندوستان1947
14مکرم ماسٹر عبدالعزیز صاحب
مدرس مدرسہ احمدیہ
بٹالہہندوستان1947
15مکرم محمد رمضان صاحبکھارا نزد
قادیان
ہندوستان1947
16مکرم بدرالدین صاحبسیکھواں نزد قادیانہندوستان1947
17حضرت چوہدری فقیر محمد صاحبؓونجواں ضلع گورداسپورہندوستان1947
18مکرم بابو عبدالکریم صاحبپونچھہندوستان
19حضرت حافظ جمال احمد صاحبؓ
(مبلغ ماریشس)
ماریشسماریشس27.12.1949
20محترم محمد اکرم خان صاحبچارسدہ ضلع پشاورپاکستان10.01.1950
21چوہدری بدرالدین صاحبراولپنڈیپاکستان10.10.1950
22مولوی عبدالغفور صاحبمانسہرہپاکستان21.09.19–
23چوہدری محمد حسین صاحب احمدیگمبٹ ریاست خیرپورپاکستان19.02.1952
24ماسٹر منظور احمد صاحبلاہورپاکستان1953
25مکرم محمد شفیع صاحبمغلپورہ لاہورپاکستان06.03.1953
26مرزا کریم بیگ صاحبلاہورپاکستان07.03.1953
27مکرم عبدالغفور صاحب حوالدارلاہورپاکستان08.03.1953
28حضرت مولانا نذیر احمد علی صاحب
رئیس التبلیغ
بوسیرالیون19.05.1955
29محترم داؤد جان صاحب شہیدسرحدپاکستان–.03.1956
30ڈاکٹر محمد احمد خان صاحب آف کوہاٹٹل کوہاٹپاکستان29.06.1956
31مکرم شریف دوتسا صاحبالبانیہ
32مکرم مولانا غلام حسین ایاز صاحببورنیوسنگاپور17/18.10.1959
33مکرم رستم خان صاحب خٹکمردانپاکستان11.02.1966
34مولوی عبدالحق نور صاحب کرونڈیکرونڈیپاکستان21.12.1966
35ڈاکٹر محمد یوسف شاہ صاحب
ابن سید معصوم شاہ صاحب
لیگوسنائجیریا05.04.1969
36مکرم عبدالرحمٰن صاحب بنگالیڈیٹنامریکہ16.05.1972
37مولانا ابوبکر ایوب صاحب
آف انڈونیشیا
ہالینڈہالینڈ14 / 15.09.1972
38مکرم محمد افضل کھوکھر صاحبگوجرانوالہپاکستان01.06.1974
39مکرم چوہدری منظور احمدثاقب صاحب
ابن کریم الدین صاحب
گوجرانوالہپاکستان01.06.1974
40مکرم شوکت حیات تھیم صاحب
ابن مکرم مہر دین صاحب
حافظ آبادپاکستان01.06.1974
41مکرم غلام قادر صاحب
ابن مکرم روشن دین صاحب
گوجرانوالہپاکستان02.06.1974
42مکرم محمد رمضان صاحبگوجرانوالہپاکستان02.06.1974
43مکرم محمد فخر الدین بھٹی صاحبایبٹ آبادپاکستان11.06.1974
44مکرم محمد زمان صاحب
ابن مکرم محمدظریف خان صاحب
بالاکوٹپاکستان11.06.1974
45مکرم ماسٹر ضیاء الدین ارشد صاحب
ابن مکرم سراج الدین صا حب
ربوہپاکستان16.07.1974
46پروفیسر مکرم عباس ابن عبد القادر صاحبحیدرآبادپاکستان02.09.1974
47مکرم چوہدری عبد الرحیم صاحب
ابن مکرم شاہ نوازچوہدری صاحب
موسے والا سیالکوٹپاکستان26.09.1976
48مکرم چوہدری محمد صدیق صاحب
ابن مکرم چوہدری غلام احمد صاحب
موسے والا / سیالکوٹپاکستان26.09.1976
49مکرم علم دین صاحب منشیکوٹلی آزاد کشمیرپاکستان13.08.1979
50مکرم ڈاکٹر ضیاء الدین صاحبکانونائجیریا–.07.1981
51مکرم قریشی محمد اسد اللہ صاحب کاشمیریکوٹلی آزاد کشمیرپاکستان26.08.1982
52مکرم ماسٹر عبد الحکیم ابڑو صاحبلاڑکانہپاکستان14.04.1983
53مکرم مولانا عبدالمالک خان صاحبشیخوپورہپاکستان05.08.1983
54مولوی برکت اللہ محمود
صاحب مربی سلسلہ
لاہورپاکستان07.10.1983
55مکرم قریشی عبد الرحمن صاحب
ابن مکرم قریشی محی الدین صاحب
سکھرپاکستان01.05.1984
56مکرم ڈاکٹر عبد القادر چینی صاحب
ابن قاری غلام مجتبیٰ صاحب
فیصل آبادپاکستان16.05.1984
57الحاج محمد ابراہیم بی چی صاحب لوکل مبلغکانونائجیریا1984
58مکرم انعام الرحمن انورصاحبسکھرپاکستان15.03.1985
59مکرم چوہدری عبد الرزاق صاحب
ابن مکرم چوہدری عبد الستار صاحب
نواب شاہ (بھریاروڈ)پاکستان07.04.1985
60مکرم ڈاکٹر عقیل
ابن عبد القادر خان صاحب
حیدرآبادپاکستان19.06.1985
61مکرم چوہدری محمود احمد اٹھوال صاحب
ابن مکرم دین محمد چوہدری
پنوں عاقل سکھرپاکستان29.07.1985
62مکرم قریشی محمد اسلم صاحب مبلغ ٹرینیڈاڈٹرینیڈاڈٹرینیڈاڈ10.08.1985
63مکرم مرزا منور بیگ صاحب
ابن مکرم مرزا سرداربیگ صاحب
لاہورٹرینیڈاڈ18.04.1986
64مکرم سید قمر الحق صاحب
ابن مکرم سید عبد الہادی
سکھرٹرینیڈاڈ11.05.1986
65مکرم بابو عبد الغفار صاحب
ابن مکرم ماسٹر خدا بخش
حیدرآبادٹرینیڈاڈ09.07.1986
66مکرم عبد الماجد آدجے صاحب غانینابوراغانا31.10.1986
67محترم مولوی حنیف یعقوب صاحب آف ٹرینیڈاڈگیاناگیانا26.11.1986
68حافظ عبدالوہاب صاحب بلتستانیربوہپاکستان14.10.1988
69مکرم ڈاکٹر عبد القدیر صاحب
ابن مکرم مولوی رحیم بخش صاحب
نواب شاہپاکستان02.08.1989
70مکرم ڈاکٹر عبد القدوس صاحب
ابن مکرم مولوی رحیم بخش صاحب
نواب شاہپاکستان28.09.1989
71مکرم قاضی بشیر احمد کھوکھر صاحب ایڈووکیٹ
ابن مکرم قاضی کلیم احمد صاحب
شیخوپورہپاکستان17.01.1990
72مکرم نصیر احمد علوی صاحب
ابن مکرم محمد عبد اللہ صاحب
دوڑ،نواب شاہپاکستان17.11.1990
73مکرم محمد دین ملک
ابن فقیر علی صاحب
ساہیوالپاکستان24.11.1991
74مکرم مبارک احمد صاحب ساقیلندنبرطانیہ16.05.1992
75مکرم مسعود احمد صاحب جہلمیفرینکفرٹجرمنی23.08.1992
76مکرم محمد کمال الدین صاحبآیودیجینائجیریا04.12.1993
77مکرم رانا ریاض احمد صاحب
ابن مکرم رانا عبد الستار صاحب
لاہورپاکستان05.02.1994
78چوہدری محمد عیسیٰ صاحبلندنبرطانیہ30.09.1994
79مکرم پروفیسر ڈاکٹر سید نسیم بابر صاحب
ابن مکرم سید محمد جی احمدی صاحب
اسلام آبادپاکستان09.10.1994
80مکرم عبد الرحمن باجوہ صاحب
ابن مکرم غلام جیلانی صاحب
کراچیپاکستان28.10.1994
81مکرم سلیم احمد پال صاحب
ابن مکرم خدابخش صاحب
کراچیپاکستان10.11.1994
82مکرم انور حسین ابڑو صاحب
ابن مکرم محمد انور ابڑو
لاڑکانہپاکستان19.12.1994
83مکرم چوہدری ریاض احمد صاحب
ابن مکرم چوہدری کمال الدین صاحب
شب قدر مردانپاکستان09.04.1995
84مکرم علی حیدر اُپل صاحبٹورنٹوکینیڈا30.04.1995
85مکرم مبارک احمد شرما صاحب
ابن مکرم عبدالرشید شرما صاحب
شکار پور سندھپاکستان03.05.1995
86مکرم مبشر احمد باجوہ صاحبجرمنیجرمنی23.08.1995
87مکرم احسان احمد باجوہ صاحبلندنبرطانیہ12.10.1995
88مکرم الحاج السید حلمی الشافعی
آف قاہرہ مصر
لندنبرطانیہ12.02.1996
89مولانا کرم الہٰی صاحب ظفرغرناطہسپین12.08.1996
90مکرم میاں محمد صادق صاحب
ابن مکرم میاں علم دین صاحب
حافظ آبادپاکستان08.11.1996
91مکرم چوہدری عتیق احمد باجوہ صاحب
ابن مکرم چوہدری بشیر احمد باجوہ
وہاڑیپاکستان19.06.1997
92مکرم ڈاکٹر نذیر احمد صاحب
ابن مکرم غلام محمد صاحب
ڈھونیکی گوجرانوالہپاکستان25.10.1997
93مکرم محمد ایوب اعظم صاحب
ابن مکرم شیخ نظام الدین صاحب
واہ کینٹپاکستان07.07.1998
94مکرم ملک نصیر احمد صاحب
ابن مکرم غلام علی
وہاڑیپاکستان04.08.1998
95مکرم نذیر احمد بگھیو صاحب
ابن مکرم محمد شفیع صاحب
نواب شاہپاکستان10.10.1998
96مکرم چوہدری عبد الرشید شریف صاحب
ابن چوہدری محمد شریف صاحب
لاہورپاکستان30.10.1998
97مکرم اعجاز احمد ملک صاحب
ابن مکرم عنائت اللہ ملک
گوجرانوالہپاکستان01.12.1998
98مکرم اکبر حسین غازی صاحب
ابن مکرم ابو بکر صدیق صاحب
کھلنابنگلہ دیش08.10.1999
99مکرم سبحان مورال صاحبکھلنابنگلہ دیش08.10.1999
100مکرم ڈاکٹر ایم اے مجید صاحب
ابن مکرم میسر علی غازی صاحب
کھلنابنگلہ دیش08.10.1999
101مکرم ڈاکٹر شمس الحق طیب صاحب
ابن ڈاکٹر فضل حق صاحب
فیصل آبادپاکستان17.01.2000
102مکرم عبد الطیف صاحب
ابن مکرم اسماعیل صاحب
شیخوپورہپاکستان08.06.2000
103مکرم عطاء اللہ صاحب
ابن مکرم مولا بخش
گھٹیالیاںپاکستان30.10.2000
104مکرم غلام محمدصاحب
ابن مکرم علی محمد صاحب
گھٹیالیاںپاکستان30.10.2000
105مکرم نذیر احمد صاحب رائے پوری
ابن مکرم اصغر علی
تخت ہزارہ سرگودھاپاکستان10.11.2000
106مکرم عارف محمود صاحب
ابن مکرم نذیر احمد صاحب
تخت ہزارہ سرگودھاپاکستان10.11.2000
107مکرم عبد الرحیم مجاہد صاحبساہیوالپاکستان08.05.2001
108مکرم پاپو حسن صاحبلولان (بایان)انڈونیشیا22.06.2001
109مکرم شیخ نذیر احمد صاحبفیصل آبادپاکستان28.07.2000
110مکرم چوہدری نو ر احمد صاحب
ابن مکرم شاہ محمد صاحب
سدووالہ نیواں نارووالپاکستان14.09.2001
111مکرم اعجاز بسرا صاحب
ابن مکرم منیر احمد بسراء صاحب
گھٹیالیاںپاکستان19.10.2001
112مکرم غلام مصطفٰے محسن صاحب
ابن مکرم غلام رسول صاحب
پیر محلپاکستان10.01.2002
113مکرم ڈاکٹر رشید احمد صاحب
ابن مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب
رحیم یار خانپاکستان15.11.2002
114مکرم میاں اقبال احمد صاحب ایڈووکیٹ
ابن میاں عنایت محمد صاحب
راجن پورپاکستان25.02.2003
115مکرم بریگیڈیئر افتخار احمد صاحب
ابن مکرم کیپٹن احمد دین صاحب
راولپنڈیپاکستان17.07.2003
116مکرم محمد شاہ عالم صا حبکھلنابنگلہ دیش31.10.2003
117مکرم برکت اللہ منگلا صاحب
ابن مکرم غلام محمد صاحب
سرگودھاپاکستان21.08.2004
118مکرم وسیم احمد صاحب
ابن مکرم عبدالعزیز صاحب
کوئٹہپاکستان12.09.2005
119مکرم محمد اسلم کلہ صاحب ولد خوشی محمد صاحبمونگ ضلع منڈی بہاؤالدینپاکستان07.10.2005
120مکرم راجہ الطاف محمود صاحب ولد راجہ احمدخان صاحبمونگ ضلع منڈی بہاؤالدینپاکستان07.10.2005
121مکرم راجہ محمد اشرف ولد راجہ اللہ دتہ صاحبمونگ ضلع منڈی بہاؤالدینپاکستان07.10.2005
122مکرم منور احمد صاحب
ابن مکرم صوبیدار بشارت احمد صاحب
گجراتپاکستان21.08.2006
123ڈاکٹر مجیب الرحمن پاشا صاحب ولد محترم پیر فضل الرحمن صاحبسانگھڑپاکستان07.05.2006
124مکرم شیخ رفیق احمد صاحب ولد شیخ محمد بشیر صاحبکراچیپاکستان19.03.2006
125مکرم محمد اشرف صاحب جھارا
ولد مکرم مہر دین صاحب
منڈی بہاؤالدینپاکستان01.03.2007
126مکرم چوہدری حبیب اللہ سیال ساحب ولد چوہدری جلال الدین سیال ساحبقصورپاکستان07.04.2007
127مکرم ڈاکٹر حمید اللہ صاحب ولد مکرم رحمت اللہ صاحب (مرحوم)کراچیپاکستان20.09.2007
128مکرم ڈاکٹر شیخ مبشر احمد صاحب ولد مکرم شیخ محمد ابراہیم (مرحوم)کراچیپاکستان26.09.2007
129مکرم بشارت احمد مغل صاحب ولد سراج دین صاحبکراچیپاکستان24.02.2008
130مکرم ڈاکٹر غلام سرور صاحب ولد مکرم غلام محی الدین صاحبنگھو نزد اچینی پایاں ضلع پشاورپاکستان19.03.2008
131مکرم ڈاکٹر عبد المنان صدیقی صاحب
ابن مکرم ڈاکٹر عبد الرحمان
ڈھولن آباد میرپور خاصپاکستان08.09.2008
132مکرم سیٹھ محمد یوسف صاحب
ابن مکرم سیٹھ محمد دین صاحب
ضلع نواب شاہپاکستان09.09.2008
133مکرم دولت خان صاحب شہید
ابن مکرم حجی عجب خان صاحب
شبقدر پشاورپاکستان02.09.2008
134مکرم محمد غضنفر چٹھہ صاحب شہید
ابن نور محمد صاحب مرحوم
بورے والاوہاڑیپاکستان18.11.2008
135مکرم سعید احمد صاحب شہید
ابن چوہدری غلام قادر صاحب اٹھوال
حیدرآبادپاکستان19.01.2009
136مکرم مبشر احمد صاحب شہید
ابن مکرم محمود احمد صاحب
کراچیپاکستان22.02.2009
137مکرم میاں لئیق احمد صاحب
ابن میاں یعقوب احمد صاحب
فیصل آبادپاکستان29.05.2009
138مکرم خالد رشید صاحب شہید
ابن مکرم عبد الرشید صاحب
کوئٹہپاکستان24.06.2009
139مکرم ظفر اقبال صاحب شہید
ابن مکرم لعل دین صاحب (مرحوم)
کوئٹہپاکستان24.06.2009
140مکرم محمد اعظم فاروقی صاحب
ابن حکیم محمد افضل صاحب
اوچ شریف بہاولپورپاکستان26.09.2009
141مکرم محمد سلیم رانا صاحب
ابن مکرم نذیر احمد صاحب
سانگھڑپاکستان26.11.2009
142مکرم پروفیسر محمد یوسف صاحب
ابن امام الدین صاحب
رچنا ٹاؤن لاہورپاکستان05.01.2010
143مکرم سمیع اللہ صاحب
ابن ممتاز احمد صاحب
احمد پور۔شہداد پورپاکستان03.02.2010
144مکرم شیخ اشرف پرویز صاحب
ابن شیخ بشیر احمد صاحب
فیصل آبادپاکستان01.04.2010
145مکرم شیخ مسعود جاوید صاحب
ابن شیخ مبشر احمد صاحب
فیصل آبادپاکستان01.04.2010
146مکرم حفیظ احمد شاکر صاحب
ابن مکرم علی محمد صاحب
کراچیپاکستان19.05.2010
147مکرم لعل خان ناصر صاحب
ابنِ حاجی احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
148مکرم حاجی محمد اکرم ورک صاحب
ابن چوہدری اللہ دتہ ورک صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
149مکرم محمد اسلم بھروانہ صاحب
ابن مہر راجہ خان بھروانہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
150مکرم احسان احمد خان صاحب
ابن وسیم احمد خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
151مکرم خاور ایوب صاحب
ابن مکرم محمد ایوب صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
152مکرم الیاس احمد اسلم قریشی صاحب
ابن ماسٹر محمد شفیع صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
153مکرم مرزا ظفر احمدصاحب
ابن مرزا صفدر جنگ ہمایوں صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
154مکرم محمود احمد صاحب
ابن اکبر علی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
155مکرم محمود احمد شاد صاحب (مربی سلسلہ)
ابن مکرم غلام احمد صاحب نائب تحصیلدار
لاہورپاکستان28.05.2010
156مکرم مرزا اکرم بیگ صاحب
ابن مرزا منور بیگ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
157مکرم مسعوداحمد بھٹی صاحب
ابن احمد دین بھٹی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
158مکرم چوہدری محمد مالک صاحب
ابن مکرم فتح محمدصاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
159مکرم سجاد اظہر بھروانہ صاحب
ابن مکرم مہر اللہ یار بھروانہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
160مکرم کیپٹن (ر) مرزا نعیم الدین صاحب
ابن مرزا سراج الدین صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
161مکرم شیخ محمد اکرام اطہر صاحب
ابن شیخ شمس الدین صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
162مکرم سردار افتخارالغنی صاحب
ابن مکرم سردار عبدالشکور صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
163مکرم سید ارشاد علی شاہ صاحب
ابن مکرم سید سمیع اللہ شاہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
164مکرم محمد انور صاحب
ابن مکرم محمد خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
165مکرم ظفر اقبال صاحب
ابن مکرم محمد صادق صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
166مکرم عتیق الرحمن ظفر صاحب
ابن مکرم محمد شفیع صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
167مکرم نثار احمد صاحب
ابن غلام رسول گل صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
168مکرم شیخ ساجد نعیم صاحب
ابن مکرم شیخ امیر احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
169مکرم محمد یحیٰ خان صاحب
ابن مکرم محمد عبداللہ خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
170مکرم پروفیسر عبدالودود صاحب
ابن مکرم عبدالمجید صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
171مکرم محمد رشید ہاشمی صاحب
ابن مکرم محمد منیر شاہ ہاشمی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
172مکرم مبارک احمد طاہر صاحب
ابن عبدالمجید صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
173مکرم مبارک علی اعوان صاحب
ابن عبدالرزاق صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
174مکرم ملک زبیر احمد صاحب
ابن مکرم ملک رشید احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
175مکرم شیخ ندیم احمد طارق صاحب
ابن شیخ محمد منشاء صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
176مکرم محمود احمد صاحب
ابن مجید احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
177مکرم میاں محمد سعید درد صاحب
ابن مکرم میاں محمد یوسف صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
178مکرم چوہدری محمد نواز ججہ صاحب
ابن مکرم چوہدری غلام رسول صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
179مکرم ڈاکٹر طارق بشیر صاحب
ابن مکرم یوسف خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
180مکرم میاں منیر احمد صاحب
ابن مکرم مولوی عبدالسلام صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
181مکرم عامر لطیف پراچہ صاحب
ابن مکرم عبداللطیف پراچہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
182مکرم طاہر محمودصاحب
ابن مکرم سعید احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
183مکرم انصارالحق صاحب
ابن مکرم ملک انوارالحق صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
184مکرم مسعود احمد اختر باجوہ صاحب
ابن مکرم چوہدری محمد حیات باجوہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
185مکرم میاں لئیق احمد صاحب
ابن مکرم میاں شفیع احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
186مکرم محمد اشرف بلال صاحب
ابن مکرم عبداللطیف صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
187مکرم منور احمد قیصر صاحب
ابن مکرم عبدالرحمن صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
188مکرم منیر احمد شیخ صاحب
ابن مکرم شیخ تاج دین صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
189مکرم میاں مبشرا حمد صاحب
ابن مکرم میاں برکت علی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
190مکرم فدا حسین صاحب
ابن مکرم بہادر خاں صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
191مکرم سید لئیق احمدصاحب
ابن مکرم سید محی الدین احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
192مکرم شیخ محمدیونس صاحب
ابن مکرم شیخ جمیل احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
193مکرم ملک عبدالرشید صاحب
ابن مکرم عبدالحمید صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
194مکرم چوہدری اعجاز نصراللہ خان صاحب
ابن مکرم محمد اسداللہ خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
195مکرم چوہدری محمد احمد صاحب
ابن مکرم ڈاکٹر نوراحمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
196مکرم خلیل احمد سولنگی صاحب
ابن مکرم نصیر احمد سولنگی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
197مکرم جنرل (ر) ناصر احمد چوہدری صاحب
ابن مکرم چوہدری صفدر علی صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
198مکرم چوہدری حفیظ احمد کاہلوں صاحب ایڈوکیٹ
ابن مکرم نذیر حسین صاحب سیالکوٹی
لاہورپاکستان28.05.2010
199مکرم ارشد محمود بٹ صاحب
ابن مکرم محمود احمد بٹ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
200مکرم مرزا امین بیگ صاحب
ابن مکرم مرزا کریم بخش صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
201مکرم مظفر احمد چوہدری صاحب
ابن مکرم مولوی محمد ابراہیم صاحب فاضل درویش
لاہورپاکستان28.05.2010
202مکرم منوراحمد خان صاحب
ابن مکرم محمد ایوب خان صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
203مکرم نذیر احمد خان صاحب
ابن مکرم محمد یٰسین صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
204مکرم محمد حسین ملہی صاحب
ابن مکرم محمد ابراہیم صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
205مکرم محمد حسین صاحب
ابن مکرم نظام الدین صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
206مکرم محمد اشرف بھلر صاحب
ابن مکرم عبداللہ صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
207مکرم ڈاکٹر اصغریعقوب صاحب
ابن مکرم ڈاکٹر یعقوب احمد صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
208مکرم ملک وسیم احمد صاحب
ابن مکرم محمد اشرف صاحب
لاہورپاکستان28.05.2010
209مکرم نعمت اﷲ صاحب شہید
ابن مکرم بابو سمیع اﷲ صاحبہ
ناوروالپاکستان29.05.2010
210مکرم پیر حبیب الرحمٰن صاحب
ابن ڈاکٹر فضل الرحمٰن صاحب
سانگھڑپاکستان19.08.2010
211مکرم شیخ عامر رضا صاحب
ابن مکرم شیخ مشتاق احمد صاحب
مرادانپاکستان03.09.2010
212مکرم نصیر احمد بٹ صاحب شہید
ابن مکرم اللہ رکھا صاحب
فیصل آبادپاکستان08.09.2010
213مکرم شیخ محمود احمد صاحب
ابن مکرم شیخ نذیر احمد صاحب
مرادانپاکستان08.11.2010
214مکرم رانا ظفراللہ صاحب
ابن مکرم محمد شریف صاحب
سانگھڑپاکستان18.03.2011
215مکرم نسیم احمد بٹ صاحب
ابن مکرم محمد رمضان بٹ صاحب
فیصل آبادپاکستان04.09.2011
216مکرم ماسٹر دلاور حسین صاحبضلع شیخوپورہپاکستان01.10.2011
217مکرم ملک محمد عامر صاحب
ابن مکرم مشتاق احمد صاحب
ہرنائی بلوچستانپاکستان01.12.2011
218مکرم داؤد احمد صاحب
ابن مکرم محمد شفیع صاحب
سرائے نورنگ بنوںپاکستان23.01.2012
219مکرم محمد اکرم صاحب
ابن مکرم محمد یوسف صاحب
نواب شاہپاکستان29.02.2012
220مکرم مقصود احمد صاحب
ابن مکرم محمد ادریس احمد صاحب
نواب شاہ (آف ربوہ)پاکستان07.03.2012
221مکرم ماسٹر عبدالقدوس صاحب
ابن مکرم میاں مبارک احمد صاحب
ربوہپاکستان30.03.2012
222مکرم طارق احمد صاحب
ابن مکرم مبار ک احمد صاحب
لیہپاکستان17.05.2012
223مکرم نعیم احمد گوندل صاحب
ابن مکرم عبدالواحد صاحب
کراچیپاکستان19.07.2012
224مکرم راؤعبدالغفار صاحب
ابن مکرم ابن مکرم محمد تحسین صاحب
کراچیپاکستان06.09.2012
225مکرم محمد نواز صاحب
ابن مکرم احمد علی صاحب
کراچیپاکستان11.09.2012
226مکرم خواجہ ظہور احمد صاحب
ابن مکرم خواجہ منظور احمد صاحب
سرگودہاپاکستان04.10.2012
227مکرم چوہدری ریاض بسرا صاحب
ابن مکرم چوہدری منیر احمد بسرا
گھٹیالیاںپاکستان18.10.2012
228مکرم ڈاکٹر عبدالحمید صاحب
ابن مکرم ڈاکٹر عبدالعزخان صاحب
کراچیپاکستان23.10.2012
229مکرم بشیر احمد بھٹی صاحب
ابن مکرم شاہ محمدصاحب
کراچیپاکستان23.10.2012
230مکرم نصرت محمود صاحب
ابن مکرم چوہدری منظور احمد صاحب مرحوم
امریکہپاکستان27.11.2012
231مکرم حامد سمیع صاحب
ابن مکرم چوہدری عبدالسمیع صاحب
کراچیپاکستان11.06.2013
232مکرم ظہور احمد کیانی صا حب
ابن مکرم عبدالعزیز کیانی صاحب
کراچیپاکستان21.08.2013
233مکرم ڈاکٹر سید طاہر احمد صاحبکراچیپاکستان31.08.2013
234مکرم بشیر احمد کیانی صاحب
ابن مکرم عبدالغفار صاحب کیانی
کراچیپاکستان01.11.2013
235مکرم خلیل احمد صاحب
ابن مکرم فتح محمد صاحب
بھوئیوال شیخوپورہپاکستان16.05.2014
236مکرم ڈاکٹر مہدی علی صاحب
ابن مکرم چوہدری فرزندعلی صاحب
ربوہ (آف امریکہ)پاکستان30.05.2014
237مکرم مبشر احمد کھوسہ صاحب
ابن مکرم جلال دین صاحب
میر پور خاصپاکستان22.09.2014
238مکرم لطیف عالم صاحب بٹ
ابن مکرم خورشید عالم صاحب بٹ
کامرہ اٹکپاکستان15.10.2014
239مکرم مبارک احمد ساحب باجوہ
ابن مکرم امیر احمد باجوہ
ٹوبہ ٹیک سنگھپاکستان26.10.2009
240مکرم سید اسد الاسلام صاحب
ابن مکرم نعیم احمد شاہ
گلاسکو انگلستانپاکستان24.03.2016
241مکرم مختار احمد صاحب علوی
ابن مکرم عمر دین صاحب
کراچیپاکستان10.01.2004
242مکرم داؤد احمد صاحب
ابن مکرم غلام محی الدین صاحب
کراچیپاکستان24.05.2016
243مکرم حمید احمد صاحب
ابن مکرم شریف احمد صاحب
اٹکپاکستان04.06.2016
244مکرم ڈاکٹر خلیق احمد صاحب
ابن مکرم بشیر احمد صاحب
کراچیپاکستان20.06.2016
245مکرم شیخ ساجد محمود صاحب
ابن مکرم مجید احمد صاحب
کراچیپاکستان27.11.2016
246مکرم پروفیسرڈاکٹر اشفاق احمد صاحب
ابن مکرم شیخ سلطان احمد صاحب
لاہورپاکستان07.04.2017
247مکرم بشارت احمد صاحب
ابن مکرم محمد عبد اللہ صاحب
خانپور ضلع رحیم یار خانپاکستان03.05.2017
248مکرم قاضی شعبان احمد خان صاحب
ابن مکرم قاضی محمد سلیمان صاحب
لاہورپاکستان25.06.2018
249مکرم ڈاکٹر طاہر عزیز صاحب
ابن مکرم ارشداللہ بھٹی صاحب مرحوم
اسلام آبادپاکستان11.03.2019
250مکر م ڈاکٹر افتخار احمد صاحب
ابن مکرم خواجہ نذیر احمد صاحب مرحوم
اسلام آبادپاکستان11.03.2019
251مکرم مہدی خاں صاحب
ابن مکرم نواب خاں صاحب
نواں کوٹپاکستان03.01.2019
252مکرم معراج احمد چنار صاحب
ابن مکرم محمود احمد صاحب
پشاورپاکستان12.08.2020
253مکرم نعیم الدین صاحب
ابن مکرم فضل دین خٹک صاحب
پشاورپاکستان05.10.2020
254مکرم محبوب خان صاحب
ابن مکرم سید جلال صاحب
پشاورپاکستان08.11.2020
255مکرم عبدالقادر صاحب
ابن مکرم بشیر احمد صاحب
پشاورپاکستان11.02.2021
256مکرم کامران احمد صاحب
ابن مکرم نصیر احمد صاحب
پشاورپاکستان09.11.2021
257مکر م اصغر علی کلار صاحب
ابن مکرم محمد شریف صاحب
بہاولپورپاکستان10.01.2022
258مکرم اکبر علی صاحب
ابن مکرم محمد ابراہیم صاحب
ننکانہ صاحبپاکستان16.02.2022

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز اپنے ایک پیغام میں انصار کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
’’یہ شہادتیں ہمیں ایمان و اخلاص اور وحدت و یگانگت کے جو سبق سکھا گئی ہیں ان کو اگر ہر احمدی ہمیشہ اسی طرح اپنے اندر زندہ رکھے تو ہمارے شہدا اور ان کی قربانیاں بھی زندہ رہیں گی اور جماعت کو بھی اس سے ایک نئی زندگی ہمیشہ ملتی چلی جائے گی۔ یہ شہداء تو بلا شبہ دائمی زندگی اور اپنے پیارے خدا کی طرف سے ابدی جنتوں کے حقدار اور وارث ٹھہرے ہیں۔ ان شہیدوں کا خون ان شاء اللہ رنگ لائے گا اور ان عظیم قربانیوں سے جماعت کے لئے ترقی کی نئی سے نئی شاہراہیں وجود میں آئیں گی۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر احمدی اپنے عہدِ بیعت کو نبھاتے ہوئے اپنے اندر وہ انقلابِ عظیم پیدا کرنے کی کوشش کرے جو اُسے اللہ تعالیٰ کا مقرب بنا دے اور یہی وہ روحانی انقلاب ہے جو زمانے کے منادی ہم میں پیدا کرنا چاہتے تھے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین‘‘

(ماہنامہ انصار اللہ نومبر، دسمبر 2010ء صفحہ9)

حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے الفاظ میں ہی میں اپنے اس مضمون کو ختم کرتا ہوں۔ آپ فرماتے ہیں:
’’آج ہمارے شہداء کی خاک سے بھی یقیناً یہ خوشبو آرہی ہے جو ہمارے دماغوں کو معطر کر رہی ہے۔ ان کی استقامت ہمیں پکار کر کہہ رہی ہے کہ جس استقامت اور صبر کا دامن تم نے پکڑا ہے، اسے کبھی نہ چھوڑنا۔‘‘

(خطبہ جمعہ 4 جون 2010ء)

دعا ہے کہ جس طرح ہمارے شہید بھائیوں نے حق ادا کر دکھایا، جب بھی موقع ملے ہم پیچھے رہنے والے بھی استقامت اور صبر کے ساتھ اپنے عہدوں کو نبھانے والے ہوں۔

؎ جان و مال و آبرو حاضر ہیں تیری راہ میں

(پروفیسر مجید احمد بشیر)

پچھلا پڑھیں

صحابہ رسولؐ اور ان کے بچپن نیز ان کی فدائیت کے واقعات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اگست 2022