• 9 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

معاشرہ آپس کے تعلقات اور لین دین سے بنتا ہے۔ پاکستان اور ایسے ہی دوسرے مسلمان ممالک میں تو ایک دوسرے سے بوقت ضرورت کسی چیز کے عاريتًا لینے اور دینے کا رواج عام ہے اور لوگ اس بات میں خوشی بھی محسوس کرتے ہیں لیکن یورپین اور مغربی ممالک میں چونکہ ایسا معاشرہ نہیں ہے اس لیے یہاں رہنے سے یہ احتمال ہو سکتا ہے کہ لوگ اس عادت کو بھول جائیں یا پس و پیش کریں، ہمیں یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ اللہ نے مانگنے والے کو دھتکارنے اور عام استعمال کی چیزوں کو عاريتًا نہ دنیے والوں کو سورۃ الماعون میں ڈرایا ہے۔

(طاہر احمد۔ نمائندہ الفضل آن لائن فن لینڈ)

پچھلا پڑھیں

صحابہ رسولؐ اور ان کے بچپن نیز ان کی فدائیت کے واقعات

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اگست 2022