• 19 اپریل, 2024

انڈیکس مضامین جولائی 2022ء الفضل آن لائن لندن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
انڈیکس مضامین
جولائی 2022ء الفضل آن لائن لندن
مرتبہ: شیخ مجاہد احمد شاستری۔ قادیان

  
1جولائی2022ء 
تم مجھے بخیل نہ پاتےفرمان رسول
اے ہموطن پیارو!!رشحات القلم سلطان القلم
 دربارِ خلافت
یتیم کے مال کے قریب بھی نہ جاؤ سوائے اس طریق کے جو اچھا ہےفرمان خلیفۃ المسیح
مرشد دعا کریں کریں مرا انجام  ہو بخیرمبارک صدیقی
ربط ہے جان محمد سے مری جاں کو مدام قسط نمبر28امۃ الباری ناصر
اسلام کا پانچواں رکن حجنبیلہ رفیق فوزی
میری والدہ حمیدہ بیگمڈاکٹر محمدا سلم ناصر
2جولائی2022ء 
فرشتے گھومتے رہتے ہیںفرمان رسول
راستباز اور صادق کی صحبترشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
مزدوروں یتیموں اور کمزوروں کے حقوق اور پرورش کے بارے میں اللہ کے احکامدربارِ خلافت
ہمارا خلافت پہ ایمان ہےاداریہ
خطاب جلسہ سالانہ  حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ 2 اگست 2019ءادارہ
4جولائی2022ء 
قرآن پاک حفظ کرنے کی فضیلتفرمان رسول
قرآن شریف پر تدبر کرورشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
سچا اور دیانتدار تاجر نبیوں صدیقوں اور شہیدوں کی معیت کا حقدار ہےدربارِ خلافت
اشاعتِ دین بزور شمشیر حرام ہےکلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خلاصہ خطبہ جمعہ 1 جولائی2022ءادارہ
خطبہ جمعہ حضور انور 10 جون 2022ءادارہ
حج بیت اللہ روحانی تربیت کا ایک بہترین ذریعہحلیم خان شاہد
5جولائی2022ء 
جس گھر میں تلاوت قرآن نہ ہو وہاں خیر کم اور شر زیادہ ہو جاتا ہےفرمان رسول
قرآن کریم میں تمام مذاہب باطلہ کا ردّ موجود ہےرشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
معاشرے میں عدل و انصاف کا قیام اور عدل کی مختلف صورتیںدربارِ خلافت
بخارِ دل کا نامکلام حضرت سید میر محمد اسماعیل ؓ
جلسے اجتماعات سے دینی علم اور تقویٰ کے پارسل لے کر آئیںصدف علیم صدیقی
قرآنی انبیاء حضرت زکریا قسط 19فرید احمد نوید
حیات نور الدین آپ کی مالی قربانی قسط 6مریم رحمٰن
کیمرون میں احمدیتصفدر نذیر گولیکی
سیدہ قیصرہ ظفر ہاشمی مرحومہ کی یاد میںشازیہ باسط خان
6جولائی2022ء 
آنحضرتؐ تک درود کیسے پہنچتا ہے؟فرمان رسول
ایک فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دُعاؤں کا اثررشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
دنیا میں عدل اور انصاف قائم کرنے کا ایک ہی ذریعہ ہے کہ اللہ کی رضامقصود ہودربار خلافت
نعت رسول مقبولآصف محمود ڈار
حضرت مولانا دوست محمد شاہد مرحومعظمیٰ ربانی
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 50)سید شمشاد احمد ناصر
عید الاضحی کا آغاز، حقیقی عید اور قربانیوں کا فلسفہایم ایم طاہر
احکام خداوندی (قسط 44)صبیحہ محمود
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعودؑ) (قسط 35)حسنیٰ مقبول احمد
7جولائی2022ء 
ہمارے ساتھ تیسرا خدا ہےفرمان رسول
’’دیکھ میں تیری دعاوٴں کو کیسے جلد قبول کرتا ہوں‘‘رشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
یہ ہے فیصلے نپٹانے کا طریقہ اور یہ ہے تقویٰ کا وہ معیار جو ایک مومن میں ہونا چاہیےدربار خلافت
میری آنکھیں ہر پل نور کے حالے بُنتی رہتی ہیںجوّاد جاذل
باغِ احمدیت کو سیراب کرنے میں پانی کی حکمت و فلسفہاداریہ
اے چھاؤں چھاؤں شخص تیری عمر ہو درازمترجم ابو سلطان
مالی مشکلات سے نجاتغلام رسول راجیکی ؓ
آؤ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر51)عاطف وقاص
حضرت ملک سلطان علی ذیلدار ضلع گجراتغلام مصباح بلوچ
بزم ناصرات واقعات حضرت نواب مبارکہ بیگم ؓثمرہ خالد
مساجد کی اہمیت اور امریکہ کی چند مساجد کا مختصر تعارفجنید اسلم
8جولائی2022ء 
جب رسول اللہﷺ سفر کا ارادہ کرتےفرمان رسول
حضرت مسیح موعود ؑ کی حج بیت اللہ کی دعارشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
اللہ کی خاطر قوّام بن جاؤ قوام کا مطلب ہےدربار خلا فت
شہدائے احمدیتمحمد امجد خان سنوری
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 24)مرتبہ ظہیر احمد خان
قربانی کا فلسفہ، حکمت و مصلحتجاوید اقبال ناصر
والدہ صاحبہ ڈاکٹر خورشید رزاق کی یاد میںظفر احمد رزاق
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 29)امۃ الباری ناصر
9جولائی2022ء 
قربانی کے دن جانوروں کا خون بہانافرمان رسول
ظاہری نماز اور روزہرشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
تمام احکامات پر عمل انسان کی اخلاقی اور دینی خوبصورتی کے لئے ضروری ہےدربار خلافت
التجا بحضور الٰہیصادق احمد لطیف
سنت ابراہیمی یعنی بت شکنیسعدیہ طارق
انی احافظ کل من فی الدارعدنان اشرف
ابراہیم بنواداریہ
حیاتِ نور الدین استحکام خلافت قسط 7مریم رحمٰن
11جولائی 2022ء 
اسلام محض نام کا رہ جائے گافرمان رسول
تاریک زمانہرشحات القلم سلطا ن القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
ایک اور اہم عہد ہے جس کی طرف مَیں توجہ دلانا چاہتا ہوںدربارِ خلافت
تعلق با اللہکلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خلاصہ خطبہ جمعہ 8 جولائی2022ءادارہ
خطبہ جمعہ17 جون 2022ءادارہ
ڈائری عابد خان کے کچھ حصہمترجم ابو سلطان
حضرت عائشہ کی شادی کی عمر پر اعتراض کا جواب کچھ حقائق کی روشنی میںابو نائل
12جولائی 2022ء 
میرا مال! میرامال!فرمان رسول
اسلام میں مالی قربانی کی تعلیمرشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
روحانی خوبصورتی اور روحانی زینت تقویٰ سے ہی پیدا ہوتی ہےدربارِ خلافت
انقطاع الی اللہکلام حضرت مرزا بشیر احمد ؓ
کتاب تعلیم کی تیاری قسط39اداریہ
خاوندوں کی فرمانبردار عورتوں سے اللہ تعالیٰ کے وعدےصدف علیم صدیقی
حیات نور الدین قرآن سے بے مثال محبت اور بعض زریں نصائحمریم رحمٰن
مسلمان کی تعریف۔ اللہ اور رسول اللہ ﷺ کیاکہتے ہیںعبد السمیع خان
لا یمسہ الا المطھرونارسلان احمد منور
13جولائی 2022ء 
قابل رشک انسانفرمان رسول
ربّ کو پہچانےرشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
کوشش یہ ہونی چاہیے کہ ہم نے حتی الوسع ہر احمدی کو ضائع ہونے سے بچانا ہےدربار خلافت
اے مسیح الزماںخواجہ عبد المومن
احکام خداوندی قسط 45صبیحہ محمود
کتاب تعلیم کی تیاری قسط 43اداریہ
دعا ربوبیت اور عبودیت کا ایک کا مل رشتہ ہے قسط 36حسنیٰ مقبول احمد
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جا سکتا ہےسید شمشاد احمد ناصر
رشوت خوریمحمد شاہد تبسم
14جولائی 2022ء 
میں تم سب سے زیادہ ڈرنے والا ہوںفرمان رسول
اے ملک ہند!رشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
ہر احمدی کو پتہ ہونا چاہیے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کی غرض کیا ہے؟دربارِ خلافت
تصویر اگر تیرا بدل ہو جائےمبارک احمد عابد
سچا اور دیانت دار تاجر کون ہوتا ہے؟اداریہ
حضرت صوفی شیخ مولا بخش آف لاہور اور حضرت مرزا سلطان محمود بیگؓ آپ پٹیؓڈاکٹر مبارز احمد ربانی
اسلام اور تصویر کشیحلیم خان شاہد
آؤ اُردو سیکھیں سبق نمبر54عاطف وقاص
جو ہے خدا کا آدمی اس کی ہے سلطنت الگظفر اقبال احمد ساہی
15جولائی 2022ء 
ہر نماز کے بعد یہ دعا کرنا نہ بھولنافرمان رسول
مخالفت نفسرشحات القلم سلطان القلم
نمازوں میں باقاعدگیفرمان خلیفۃ المسیح
ہر ایک کو یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ حضرت مسیح موعودؑ کو ماننا کیوں ضروری ہے؟دربارِ خلافت
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 30)امۃ الباری ناصر
عقل اندھی ہے گر نیّر الہام نہجاذب محمود
بنیادی مسائل کے جوابات (قسط 25)مرتبہ ظہیر احمد خان
مسجد میرا میکہ!آنسہ محمود بقاپوری
16جولائی 2022ء 
اللہ تعالیٰ کے نبی کے اخلاق قرآن کریم کے عین مطابق تھےفرمان رسول
عالی مرتبہ کا نبیرشحات القلم سلطان القلم
کامل انسانفرمان خلیفۃ المسیح
دوسری بات تربیت کی ہے اور وہ افرادِ جماعت کا خلافت کے ساتھ تعلق ہےدربار خلافت
خلافت دھوپ میں سایہم ج مرزا
حضرت سلطان القلم ؑ کے تحریر کرنے کا طریقفرحان حمزہ قریشی
جِنّی گوڈی، اُنّی ڈوڈیاداریہ
بامقصد تخلیقنبیل احمد اشرف
18جولائی 2022ء 
ایک آدمی کو ہدایتفرمان رسول
جوشِ صداقترشحات القلم سلطان القلم
خدا کی راہ میں خرچ کرنا ایک مومن کے لئے انتہائی ضروری ہےفرمان خلیفۃ المسیح
جماعتیں مبلغین اور مربیان کا مطالبہ کرتی ہیںدربار خلافت
جوش صداقتکلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام
خلاصہ خطبہ جمعہ15 جولائی2022ءادارہ
خطبہ جمعہ24 جون2022ءادارہ
ڈائری عابد خان کے کچھ حصہمترجم ابو سلطان
19جولائی 2022ء 
اے اللہ! مجھے اپنی محبت عطا کرفرمان خدا وندی
مسلمان وہ قوم ہے جو اپنے نبی کریمؐ کی عزت کے لئے جان دیتے ہیںرشحات القلم سلطان القلم
خدا تعالیٰ سے مقابلہ کر رہے ہیںفرمان خلیفۃ المسیح
ہر سطح پر سیکرٹریانِ مال کو فعّال ہونے کی ضرورت ہےدربار خلافت
وہ جو احمد بھی ہے اور محمد بھی ہےکلام صاحبزادی امۃ القدوس
حیاتِ نورالدینؓ (قسط9 حصہ اول)مریم رحمٰن
من سب نبیا فاقتلوہایاز احمد مغل
کیا خدا صرف عبادات بجا لانے سے ملے گا؟صدف علیم صدیقی
روح کی حقیقتتوصیف احمد
نیندملک محمد لقمان
کیا مائیکرو ویو اوَن کا استعمال صحت کے لیے مضر ہے؟مدثر ظفر
This Week with Huzur (3؍جون 2022ء)ادارہ
20جولائی 2022ء 
بدی کے بعد نیکی کروفرمان رسول
اولاد کی خواہشرشحات القلم سلطان القلم
تقویٰ کا مختصراً معنیفرمان خلیفۃ المسیح
ہم سب کی ذمہ داریوں سے متعلق حضرت خلیفۃ المسیح کی طرف سے یاددہانیدربارِ خلافت
گلاب تھا وہ شخص( چوہدری محمد علی مضطر کی یاد میں)ضیاء اللہ مبشر
موبائل سے مکمل اسلامی اصطلاحات لکھنے کا آسان طریقہذیشان محمود
احکام خداوندی (قسط 46)صبیحہ محمود
دعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعودؑ) (قسط 37)حسنیٰ مقبول احمد
تبلیغ میں پریس اینڈ میڈیا سے کس طرح کام لیا جا سکتا ہےسید شمشاد احمد ناصر
21جولائی 2022ء 
قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تکفرمان رسول
بخل اور ایمان ایک ہی دل میں جمع نہیں ہو سکتےرشحات القلم سلطان القلم
اللہ کی راہ میں خرچ کیا ہوا مال پاک مال ہوفرمان خلیفۃ المسیح
حضرت مسیح موعودؑ کی مہمان نوازی کا معیاردربار خلافت
اشکوں کا اک سیل رواں ہے، اس کو کہاں تک روکو گےعبد الشکور
آوٴ! اُردو سیکھیں (سبق نمبر53)عاطف وقاص
خدا تعالیٰ کی خاطر سفر کی عظمتمرسلہ ذیشان محمود
The More You Press, More Will Riseادارہ
حضرت امام احمد بن حنبلؒسید حاشر احمد
حضرت سیدہ خدیجہ ؓعطیۃ الباری غنی
شوق اور  مداومتکاشف احمد
22جولائی 2022ء 
انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہےفرمان رسول
صحبت میں بڑا شرف ہےرشحات  القلم سلطان القلم
اللہ تعالیٰ جب بھی انبیاء مبعوث فرماتا ہےفرمان خلیفۃ المسیح
سمجھیں کہ یوکے (UK) میں رہنے والا ہر احمدی میزبان ہےدربار خلافت
ہے گل سر سبد روح انورمیر انجم پرویز
اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ (101 صفاتی نام)عائشہ جوہدری
حضرت محمدؐ کے صفاتی نامبشریٰ سعید عاطف
حضرت مسیح موعودؑ کے ننانوے اسمائے حسنیٰحضرت میر محمد اسماعیل ؓ
ربط ہے جان محمدؐ سے مری جاں کو مدام (قسط 31)امۃ الباری ناصر
بنیادی مسائل کے جوابات قسط26مرتبہ ظہیر احمد خان
بات کہنے کا اچھا طریق بزم ناصراتدرثمین احمد
23جولائی 2022ء 
جس کے ساتھ اللہ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہےفرمان رسول
حقیقی معرفترشحات القلم سلطان القلم
اچھا صدقہ کیا ہے؟فرمان خلیفۃ المسیح
مسافروں کی بھی قسمیں ہیں لیکن جو اللہ تعالیٰ کے لئے سفر کرے وہ سب سے زیادہ خوش قسمت ہےدربار خلافت
آپ کے وعدے کسی کل سے بندھے رہتےہیںدیا جیم
کشف و الہام کے ذریعہ تصحیح حدیثابو فاضل بشارت
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 1)مبارک احمد منیر
’’اسلام احمدی ہے اور احمدی اسلام ہے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ)اداریہ
25جولائی 2022ء 
قیامت کے دن سب سے پہلے جس چیز کا حسابفرمان رسول
نماز کی پابندی بڑی ضروری چیز ہےرشحات القلم سلطان القلم
اللہ تعالیٰ گناہ مٹا دیتا ہےفرمان خلیفۃ المسیح
جس کو خدا تعالیٰ کی رضا کے ساتھ یہ سب کچھ مل جائے اُسے اَور کیا چاہئےدربار خلافت
نسیم دعوتکلام حضرت مسیح موعود علیہ السلام
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 2)مبارک احمد منیر
خطبہ جمعہ فرمودہ یکم جولائی 2022ءادارہ
خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ22 جولائی 2022ءادارہ
ڈائری عابد خان کے کچھ حصہمترجم ابو سلطان
26جولائی 2022ء 
دعا عبادت کا مغز ہےفرمان رسول
قبولیت (دعا) کے واسطے اضطراب شرط ہےرشحات القلم سلطان القلم
اللہ تعالیٰ فتوحات ان کو دیتا ہے جن کے ایمانوں میں پختگی ہوفرمان خلیفۃ المسیح
سب کو متوجہ ہو کر سننا چاہیےدربار خلافت
پاک محمد مصطفیٰ نبیوں کاسردارکلام نواب مبارکہ بیگم
روزنامہ الفضل کی 109سالہ تاریخ پر ایک طائرانہ نظرفخر الحق شمس
حیاتِ نورالدینؓ طبیب بے مثال (قسط 9) (حصہ دوم)مریم رحمٰن
قرآنی انبیاء (قسط 20)( حضرت زکریا علیہ السلام)مرزا خلیل احمد
خدمت دین میں مالی قربانی کی اہمیتحماد احمد ریحان
27جولائی 2022ء 
خلافت علی منہاج النبوۃفرمان رسول
خدا سے ڈرتے رہورشحات القلم سلطان القلم
جب بندہ اپنے رب کو حقیقی رنگ میں پہچان لیتا ہےفرمان خلیفۃ المسیح
حضرت مسیح موعودؑ کے مہمانوں کی خدمت کے جذبےدربار خلافت
ترانہ واقفین نوامۃ الباری ناصر
احکام خداوندی (قسط 47)صبیحہ محمود
دُعا، ربوبیت اور عبودیت کا ایک کامل رشتہ ہے (مسیح موعودؑ) (قسط 38)حسنی مقبول احمد
تبلیغ میں پریس اور میڈیا سے کس طرح کام لیا جاسکتا ہے (قسط 54)سید شمشاد احمد ناصر
سر زمینِ روس کے میدان عمل میں ( چند یاد داشتیں)مولانا نصیر احمد چھٹی مسیح
28 جولائی 2022ء 
نبی اکرم ﷺ صبح کی نماز کے بعد جب سلام پھیرتے تو یہ دعا مانگا کرتےفرمان رسول
پاک ہونے کا ایک طریقرشحات القلم سلطان القلم
 فرمان خلیفۃ المسیح
ان سب مشکلات کے باوجود ہر احمدی کو جماعتی وقار کا خیال رکھنا ہےدربار خلافت
نظریں فلک کی جانب ہیں خاک پر ہے جبیںمبارک احمد منیر
حضرت مصلح موعودؓ کے کارنامے (قسط 3۔ آخری)ابو الابرار
حضرت مولانا معین الدینؓاداریہ
ماہ جون میں موصول ہونے والی قارئین الفضل کی آراء و تبصرے (قسط 7)بشارت اللہ
ڈاکٹر طاہر اشفاق مرحومحمید الدین خوشنویس
29 جولائی 2022ء 
نیا چاند دیکھنے کی دُعافرمان رسول
مسلمان وہ قوم ہے جو اپنے نبی کریمؐکی عزت کے لئے جان دیتے ہیںرشحات القلم سلطان القلم
یہ لوگ اپنی ضد کی وجہ سے خدا تعالیٰ سے مقابلہ کر رہے ہیںفرمان خلیفۃ المسیح
اگر حالات کی وجہ سے اسائلم کرنا ہے تو اس کے اور بھی بہت سارے طریقے ہیںدربارِ خلافت
اُسی کا نام ہو زباں پہ دم نکلتےعبیدہ اللہ علیم
حضرت مسیح موعودؑ کی نظر میں حضرت امام حسینؓکام مقام ومرتبہبشارت احمد شاہد
اسلامی سال کا پہلا مہینہ، محرم الحرامابو فاضل بشارت
محرم الحرام اور چند دعائیںاداریہ
حضرت امام حسینؓ کامقام خلیفۃ امسیح الاول کے نزدیکحافظ مظہر احمد
حضرت امام حسینؓکی شہادت اور آپ کا بلند مقام( خلیفۃ المسیح ثانی کی تحریروں کی روشنی میں)مرتبہ ایم ایم طاہر
اتق اللہ یا عدو حسین( ارشادات حضرت خلیفۃ المسیح الثالث کی روشنی میں)ابن ایف آر بسمل
محرم کی اہمیت اور حضرت امام حسین ؓکا مقاممبارک احمد منیر
30جولائی 2022ء 
دو کلمے اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہیںفرمان رسول
خاکم نثار کوچۂ آل محمدؐ استرشحات القلم سلطان القلم
قرآن کریم کے علوم و معارف کا فہم و ادراک آپؐ کے ذریعہ سے ہی ہمیں حاصل ہوافرمان خلیفۃ المسیح
کہہ دیتا ہوں سچ باتدربارِ خلافت
نئےاسلامی سال کاآغازڈاکٹر نجم السحر صدیقی
گلِ گلشن رسولؐ، جگر گوشہ بتول حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا المناک سانحہ واقعہ کربلاخواجہ عبد العظیم
محرم اور حضرت امام حسنؓ، امام حسینؓکی فضیلت اہل بیعت پر درور سے متعلق خلیفۃرابع ک ارشاداتطاہرفاؤنڈیشن

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 اگست 2022

اگلا پڑھیں

جن کو کسی سے صحیح عشق اور محبت ہو