• 6 مئی, 2024

آج کی دعا

اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ مَقَامًا مَحْمُودًا الَّذِي وَعَدْتَهُ، حَلَّتْ لَهُ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ۔

(صحیح بخاری کتاب الاذان)

ترجمہ: ’’اے اللہ ! اے اس دعوت تامہ اور قائم رہنے والی نماز کے رب ! محمد ﷺ کو وسیلہ اور فضیلت عطا فرما۔ اور وہ مقام محمود عطا فرما جس کا تونے ان سے وعدہ فرمایا ہے۔‘‘

یہ پیارے رسولِ کریم حضرت محمد مصطفٰی ﷺکی اذان کے بعد کی دعا ہے۔

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ جس نے اذان سننے کے وقت یہ دعا مانگی وہ شخص قیامت کے دن میری شفاعت کا مستحق ہوگا۔

(مرسلہ:قدسیہ محمود سردار)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 ستمبر 2020

اگلا پڑھیں

سکول جانے والے بچوں کے لئے Coronavirus کی دوائیں