• 25 اپریل, 2024

گالی دینا جاہلیت کی عادت ہے

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص سے میرا جھگڑا ہو گیا تو میں نے اسے ماں کی گالی دی۔ اس شخص نے رسول اللہ ﷺ کے پاس میری شکایت کی تو آپؐ نے فرمایا:

تو ابھی ایسا شخص ہے جس میں جاہلیت کی عادت باقی ہے۔

(خلاصہ ازمسلم، کتاب الایمان باب اطعام المملوک ممایاکل)

پچھلا پڑھیں

اظہار تشکر

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 ستمبر 2021