• 6 مئی, 2025

اعلانِ ولادت

مکرم انیق الر حٰمن مربی سلسلہ شیفیلڈ سے اعلان بھجواتے ہیں کہ:
اللہ تعالیٰ نے اپنا خاص فضل فرماتے ہوئے ہمیں ایک پیارے سے بیتے سے نوازا ہے۔ الحمد اللہ حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے ازراہ شفقت ہمارے بچے کا نام راحیق الر حٰمن رکھا ہے نیز اسے وقف نو کی بابرکت تحریک میں شامل کرنے کی منظوری عطا فرمادی ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 7 نومبر 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 نومبر 2020