• 26 اپریل, 2024

درخواست دعا

مکرم عبدالہادی قریشی ۔مربی سلسلہ سیرالیون اعلان کرواتے ہیں :
خاکسار کے والدین عبدالرشید قریشی صاحب اور والدہ نصیرہ رشید صاحبہ گزشتہ کچھ دنوں سے بخار، کھانسی اور زکام کی وجہ سے بیمار ہیں اور خیال تھا کہ موسم کی تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ کورونا ٹیسٹ کروانے پر دونوں کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ والد صاحب کی طبیعت میں اب بہتری ہے جبکہ والدہ صاحبہ کو کھانسی اور بخار زیادہ ہے۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ دعا کریں ۔ اللہ تعالی اپنے فضل سے جلد مکمل صحت سے نوازے اور ہرقسم کی پیچیدگی اور پریشانی سے محفوظ رکھے اور صحت و سلامتی والی لمبی فعال زندگی سے نوازے۔ آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 8 نومبر 2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ