• 13 مئی, 2025

سود کی قسم

آنحضرت ﷺ فرماتے ہیں کہ: كُلُّ قَرْضٍ جَرَّ مَنْفَعَةً فَهُوَ وَجْهٌ مِنْ وُجُوهِ الرِّبَا

ترجمہ: ہر وہ قرض جس پر نفع حاصل کیا جائے وہ سود کی قسم سے ہے۔

(سنن الکبری للبیہقی کتاب البیوع باب کل قرض جر منفعۃ فھو ربا)

پچھلا پڑھیں

اعلان نکاح

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 دسمبر 2021