• 29 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس اید ہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 27؍نومبر 2021ء بعد نماز ظہر و عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے اجتماعی دعا کروائی۔

*عزیزہ صوفیہ شمس الدین (واقفۂ نو)بنت مکرم الدار شمس الدین صاحب (معلم سلسلہ۔روس )
ہمراہ عزیزم احیاء الدین احمد (مربی سلسلہ۔ قازان تاتارستان)ابن مکرم منیر احمد صاحب (جرمنی)

*عزیزہ ذجاجہ تحریم بنت مکرم نصیر احمد صاحب
ہمراہ عزیزم ادیب احمد (مربی سلسلہ)ابن مکرم قریشی محمد انور صاحب

*عزیزہ صبیحہ بشارت (واقفۂ نو) بنت مکرم بشارت احمد صاحب (معلم سلسلہ)
ہمراہ عزیزم ابرار احمد (مربی سلسلہ)ابن مکرم افتخار احمد صاحب (معلم سلسلہ)

*عزیزہ عائشہ کاہلوں بنت مکرم محمد عمر کاہلوں صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم اسد جری اللہ (مربی سلسلہ۔ جرمنی) ابن مکرم شعیب جری اللہ صاحب

*عزیزہ عالیہ احمد بنت مکرم چوہدری سرفراز احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم ریحان احمد خان (متعلم جامعہ احمدیہ یوکے) ابن مکرم راشد خان صاحب

*عزیزہ درثمین مبشر (واقفۂ نو) بنت مکرم مبشر احمد صاحب (برمنگھم۔ یوکے)
ہمراہ عزیزم طلحہ خان نیازی ابن مکرم مبارک احمد نیازی صاحب (لندن۔ یوکے)

اللہ ان رشتوں کو تمام فریق کے لئے مبارک کرے۔ ادارہ الفضل کی طرف سے مبارکباد قبول کریں۔

پچھلا پڑھیں

نیشنل اجتماع مجلس انصاراللہ سینیگال2021

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ