ہمارے قارئین خط لکھتے وقت اکثر لکھ دیتے ہیں کہ آج کے اخبار میں ،آج کے الفضل میں یہ مضمون/نظم شائع ہوئی یا کل کے خطبہ جمعہ میں حضور انورنے یہ فرمایا۔
اس سلسلہ میں قارئین سے التماس ہے کہ آج یا کل کا لفظ تحریر کرتے وقت اس دن کی تاریخ معین کر کے لکھا کریں۔ تاجب آپ کا خط یا تحریر قارئین تک پہنچے تو قارئین کو متعلقہ دن کے اخبار الفضل تک پہنچنے میں آسانی ہو ۔لہذا یہ لکھنا بہتر ہوگا مورخہ (تاریخ درج کریں و سن) کے الفضل میں۔
(ایڈیٹر)