• 3 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

آخری وصیت

آخری وصیت یہی ہے کہ ہر ایک روشنی ہم نے رسول نبی امیؐ کی پیروی سے پائی ہے اور جو شخص پیروی کرے گا وہ بھی پائے گااور ایسی قبولیت اس کو ملے گی کہ کوئی بات اس کے آگے انہونی نہیں رہے گی۔ زندہ خدا جو لوگوں سے پوشیدہ ہے اس کا خدا ہو گا اور جھوٹے خدا سب اس کے پیروں کے نیچے کچلے اور روندے جائیں گے وہ ہر ایک جگہ مبارک ہو گا اور الہٰی قوتیں اس کے ساتھ ہوں گی۔

(سراج منیر، روحانی خزائن جلد12 صفحہ82۔83)

(مرسلہ: امۃ الباری ناصر۔ امریکہ)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خطوط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جنوری 2023