• 29 اپریل, 2024

درخواست دعا

• مکرم عبد الحئ خان صدر جماعت۔ رچمنڈ پارک یہ اعلان کرواتے ہیں:
کچھ عرصہ ہوا خاکسار کا برین ٹیومر کی تشخیص کے بعد علاج جاری ہے اور اب 12؍جنوری 2023ء بروز جمعرات سینٹ جارج ہسپتال لندن میں سرجری ہوگی۔

قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ آپریشن کامیاب فرمائے ، ہر قسم کی پیچیدگی اور تکلیف سے محفوظ رکھے اور صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2023

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی