• 10 دسمبر, 2024

صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی !!

ہاتھ میں دیں کا پرچم ہیں تھامے ہوئے
عہد پورا کریں، دل میں ٹھانے ہوئے

عزم کی اک صدی، آج پوری ہوئی
صد مبارک ہو لجنہ کو یہ جوبلی

(طاہرہ زرتشت نازؔ۔ امریکہ)

پچھلا پڑھیں

فقہی کارنر

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی