• 4 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

ترجمہ کبھی بھی اصل متن سے انصاف نہیں کر سکتا

واقفات نو کے ساتھ ایک کلاس میں حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ اردو سیکھو تاکہ تم حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب اصل زبان میں سمجھ سکو اور ان سے رہنمائی لے سکو۔ ترجمہ کبھی بھی اصل متن سے انصاف نہیں کر سکتا۔ کسی حد تک تو ترجمہ احاطہ کرتا ہے لیکن مکمل طور پر نہیں۔ اگر آپ اپنا دینی علم بڑھانا چاہتی ہیں تو اردو سیکھیں۔ واقفات نو کو اردو سیکھنی چاہیے تاکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتابیں سمجھ سکیں۔

( دورہ ٴامریکہ 2022ءرپورٹ مکرم عبد الماجد طاہر قسط 17صفحہ 3
الفضل آن لائن۔ لندن)
(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

نائب صدرگیمبیا کی وفات پر جماعت کی طرف سے تعزیتی وفد و پیغام

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 مارچ 2023