مکرم ثناءاللہ قمر سابقہ شفٹ انچارج دفتر حفاظت مرکز ربوہ حال مقیم ملائشیاء اعلان بھجواتے ہیں کہ:
خاکسار عرصہ 6 ماہ سے شدید بیمار ہے traumatic stress disorder کے ساتھ Nasal infection operation اور Hemorrhoid surgery ہوگی اس سلسہ میں احباب جماعت سے خصوصی دعا کی درخواست ہے شافی مطلق جلد خاص رحمت سے شفاء دے آمین ثم آمین۔
درخواست دُعا
