• 18 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

حضور انور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں:
ہر فرد جماعت وہ فیض پانے والا بنے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کو حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے پاتے ہیں۔ جتنا زیادہ ہر فرد جماعت کے تقویٰ کا معیار بڑھے گا اتنی جلدی ہم احمدیت کے غلبہ کے نظارے دیکھنے والے ہوں گے۔

(خطبہ جمعہ 28؍نومبر 2008ء بحوالہ الاسلام ویب سائٹ)

(مرسلہ: سید عمار احمد)

پچھلا پڑھیں

وطن سے محبت، ایمان کا حصّہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جون 2022