• 26 اپریل, 2024

فقہی کارنر

نماز پنجگانہ میں فرض رکعات کی تعداد

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں۔
’’کوئی مسلمان اس بات میں اختلاف نہیں رکھتا کہ فریضہ صبح کی دو رکعت ہیں اور مغرب کی تین اور ظہر اور عصر اور عشاء کی چار چار اور کسی کو اس بات میں اختلاف نہیں کہ ہریک نماز میں بشرطیکہ کوئی مانع نہ ہو قیام اور قعود اور سجود اور رکوع ضروری ہیں اور سلام کے ساتھ نماز سے باہر آ نا چاہئے‘‘

(الحق مباحثہ لدھیانہ، روحانی خزائن جلد4 صفحہ87)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

تاجر اور قاضی

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 اگست 2022