• 28 اپریل, 2024

دعا کا تحفہ

کلامِ الٰہی سن کر ربّانی وعدوں پر ایمان کا اظہار

اہل ِعلم مومنوں کو جب کلامِ الٰہی پڑھ کر سنایا جاتا ہے تو وہ بارگاہِ الوہیت میں سجدہ ریز ہو کر یہ دعا کرتے ہیں۔

سُبۡحٰنَ رَبِّنَاۤ اِنۡ کَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُوۡلًا ﴿۱۰۹﴾

(بنی اسرائیل: 109)

ہمارا رب (ہر عیب سے) پاک ہے اور ہمارے رب کا وعدہ ضرور پورا ہو کر رہنے والا ہے۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ40)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ایم ٹی اے کے ذریعہ جلسہ سالانہ برطانیہ میں شمولیت

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 ستمبر 2022