• 26 اپریل, 2024

کوئى بىمارى لاعلاج نہىں

 قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْن مَسْعُوْدٍ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللّٰهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يُنْزِلْ دَآءً إِلَّا وَقَدْ أَنْزَلَ مَعَهٗ دَوَآءً۔ جَهِلَهٗ مِنْكُمْ مَّنْ جَهِلَهٗ وَعَلِمَهٗ مِنْكُمْ مَّنْ عَلِمَهٗ۔

(مسند احمد بن حنبل، حدىث نمبر:4267)

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ بىان کرتے ہىں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرماىا:
اللہ عز وجلّ نے جو بىمارى بھى اتارى ہے، اس کى شفاء بھى اتارى ہے، جو جان لىتا ہے سوجان لىتا ہے اور جو نا واقف رہتا ہے سو ناواقف رہتا ہے۔

پچھلا پڑھیں

اسلامی اصطلاحات کا بر محل استعمال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 نومبر 2021