• 21 مئی, 2024

تبصرہ کتاب

Muhammad Zafrulla Khan
Who Lived Islam in the West

مکرم عطاء المجیب راشد صاحب امام مسجد فضل لندن کی تحریر کردہ اس مختصر انگریزی کتاب پر ایک مختصر تبصرہ:
یہ کتابچہ خاکسار کو بالاستیعاب پڑھنے کا موقع ملا۔ بڑےہی نایاب واقعات ہیں جن کے راوی صرف مصنف کتاب ہذا ہی ہیں اور یہی اس کتاب کی انفرادیت ہے کہ مصنف کے بیان کردہ تمام واقعات ان کے ذاتی مشاہدات پر مبنی ہیں۔ بہت دلچسپ اندازِ بیان ہے اور پھر اس کی پرنٹنگ اس کی دلچسپی میں اور بھی ممدّومعاون ہے۔ میری عمر کے لوگ بھی بآسانی اس کا مطالعہ کرسکتے ہیں۔ اللہ مصنف کو جزائے خیر بخشے اور آپ کی صحت اور عمر میں بہت برکت بخشے۔ آمین

(مرزا نصیر احمد۔ پروفیسرجامعہ احمدیہ یوکے)

پچھلا پڑھیں

اے خدا! سارے زمانے کو ہدایت دے دے

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالی