• 18 مئی, 2024

دراصل یہی لوگ پیغمبروں کے متبعین ہوتے ہیں

روم کے بادشاہ ہرقل نے ابو سفیان سے چند سوالات پوچھے۔ ان میں سے ایک سوال اور اس کے جواب سے یہ نتیجہ نکالا:
’’اور میں نے تم سے پوچھا کہ کیا بڑے لوگ اس کے پیرو ی کرتے ہیں یا کمزور آدمی۔ تم نے کہا کمزوروں نے اس کی اتباع کی ہے، تو (دراصل) یہی لوگ پیغمبروں کے متبعین ہوتے ہیں۔‘‘

(بخاری کتاب بدء الوحی)

پچھلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ

اگلا پڑھیں

انبیاء کا ساتھ دینے والے ہمیشہ کمزور اور ضعیف لوگ ہوتے ہیں