• 20 مئی, 2024

جس مومن کو مَیں نے سخت الفاظ کہے ہوں

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اَللّٰهُمَّ فَأَيُّمَا مُؤْمِنٍ سَبَبْتُہٗ فَاجْعَلْ ذَالِكَ لَهٗ قُرْبَةً إِلَيْكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت ابو ہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ:
اے اللہ! جس مومن کو مَیں نے سخت الفاظ کہے ہوں تو تُو اس بات کو قیامت کے دن اس شخص کے لئے اپنے قریب ہونے کا ایک ذریعہ بنا دے۔

(صحیح بخاری کتاب الدعوات باب قول النبیﷺ من آذیتہ فاجعلہ لہ زکاۃ و رحمۃ)

پچھلا پڑھیں

سانحہ ارتحال

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 دسمبر 2021