آئینہ دیکھنے کی دُعا
حضرت عائشہؓ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دُعا بیان کی ہے۔
اَللّٰھُمَّ کَمَا اَحْسَنْتَ خَلْقِیْ فَاَحْسِنْ خُلُقِیْ
(مسند احمد مطبوعہ بیروت جلد6 صفحہ150)
ترجمہ:- اے اللہ! جیسا کہ تُونے مجھے خوبصورت شکل و شباہت عطا کی ہے۔ اب توہی میرے اخلاق بھی حسین اور خوبصورت بنا دے۔
(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ103)
(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)