• 9 مئی, 2025

ایک سبق آموزبات

پیدل چلنے کے فوائد

ایک تحقیقی جائزے نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو لوگ ہر روز 2میل پیدل چلتے ہیں خواہ بہت ہی سست رفتاری سے ہو تو بھی ان کے مرنے کے امکان میں تقریباً 50 فیصد کمی واقع ہوتی ہے۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ 2 میل پیدل چلنے کی نسبت نہ چلنے والوں میں 25فیصد کینسر کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ حتی کہ رپورٹ میں یہاں تک لکھا ہے کہ عمر رسیدہ لوگوں کو پیدل چلنے کے لئے حوصلہ افزائی کرنا ان کی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے۔

(اداریہ: کھیل اور ورزش کی اہمیت و افادیت، الفضل آن لائن لندن 20؍جون 2020ء )

(مرسلہ: ذیشان محمود۔ سیرا لیون)

پچھلا پڑھیں

سو سال قبل کا الفضل

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 دسمبر 2022