• 25 اپریل, 2024

سانحہ ارتحال

اطلاع دی جاتی ہے کہ
مکر م حبیب احمد صاحب مربّی سلسلہ و معاون صدر انصار اللہ پاکستان مؤرخہ 25 دسمبر کو 64 سال کی عمر میں بوجہ ہارٹ فیل اسلام آباد میں وفات پا گئے۔ انا للّٰہ انا الیہ راجعون

آپ کی نماز جنازہ مؤرخہ 28 دسمبر 2020ء کو لان صدر انجمن میں پڑھائی گئی اور بہشتی مقبرہ دار الفضل میں تدفین کے بعد دعا کروائی گئی۔

مرحوم بہت سی خوبیوں کے مالک تھے۔ بہت محنتی اور جماعتی کام میں مخلص اور دیانتدار تھے ۔

قارئین الفضل سے آپ کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے نیز پسماندگان کو صبر جمیل کے لئے دعا کی درخواست ہے۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 9 جنوری 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جنوری 2021