• 5 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

بجلی کی کڑک پر غضب الٰہی سے بچنے کی دُعا

حضرت عبد اللہ ؓ بن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بادل کی گرج اور بجلی کی کڑک سنتے تو یہ دُعا کرتے:

اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِغَضَبِکَ وَ لَا تُہْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذَالِکَ

(ترمذی کتاب الدعوات)

ترجمہ: اے اللہ! تو ہمیں اپنے غضب سے قتل نہ کرنا، اپنے عذاب سے ہمیں ہلاک نہ کرنا اور اِس سے پہلے ہمیں بچا لینا۔

(مناجات رسولؐ از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ117)

(مرسلہ: عائشہ چوہدری۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

نیا سال مبارک، نیا سال مبارک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جنوری 2023