• 5 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

زندگی

زندگی در اصل وہ وقت ہوتا ہے جو آپ اپنی اگلی چال کی منصوبہ بندی میں برباد کر دیتے ہیں مگر موت کے بعد کی منصوبہ بندی کبھی نہیں کرتے- ضروری کاموں سے وقت نکال کر زندگی گزارنے سے بہتر ہوتا ہے کہ آپ زندگی سے وقت نکال کر اپنے ضروری کام کیا کریں۔ اکثر ذہین ترین لوگ اسی لئے کامیابی حاصل کرنے سے زیادہ ایک باکمال بھرپور زندگی گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کامیابی کو حاصل نہیں کیا جاتا، کامیابی کے لئے پر کشش ہونا ضروری ہے پھر کامیابی خود بخود آپ کی طرف کھچی چلی آتی ہے-

(مرسلہ: کاشف احمد)

پچھلا پڑھیں

نیا سال مبارک، نیا سال مبارک

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جنوری 2023