• 23 اپریل, 2024

الفضل کا مقام قارئین کی نظر میں

  • ایک دوست نے ایڈیٹر کے نام لکھا کہ میں نے اپنے تینوں بچوں کومکلف کر رکھا ہے کہ روزانہ صبح الفضل کی ویب سائٹ پر جا کر روزنامہ الفضل لندن آن لائن کھول کر قرآنی آیت، حدیث، ارشاد حضرت مسیح موعودؑ اور اقتباس حضرت خلیفۃالمسیح ایدہ اللہ تعالیٰ ضرور پڑھیں۔ یہی الفضل کا خلاصہ ہے۔ باقی اخبار پڑھ لیں تو اچھی بات ہے تاہم اسے ضرور پڑھیں۔
  • ایک دوست نے بتایا کہ میں صبح 9:05 سے 9:35 تک اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن پڑھ لیتاہوں۔ میں نےاپنے دفتر کےتمام دوستوں کو روزانہ الفضل ویب سائٹ پر جاکر پڑھنے کی تاکید کر رکھی ہے۔یہی الفضل کی خوبی ہے۔ قارئین یاد رکھیں روزنامہ الفضل لندن آن لائن کی ویب سائٹ یہ ہے۔

www.alfazlonline.org

(ایڈیٹر)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 مارچ 2020

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2020