• 17 مئی, 2024

ہر انسان کا سر دو زنجیروں میں ہے

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر انسان کا سر دو زنجیروں میں ہے ایک زنجیر ساتویں آسمان تک جاتی ہے اور دوسری زنجیر ساتویں زمین تک جاتی ہے جب انسان تواضع عاجزی اختیار کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ زنجیر کے ذریعے اسے ساتویں آسمان تک لے جاتا ہے اور جب وہ تکبر کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ زنجیر کے ذریعے اسے ساتویں زمین تک لے جاتا ہے انتہائی نیچے گرا دیتا ہے۔

(کنزل العمال حدیث 5745)

پچھلا پڑھیں

اندھیری رات میں نور

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2022