• 13 جولائی, 2025

چھوٹی مگر سبق آموز بات

دعا دیجئے، دعا لیجیے

ہمارے پیارے امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے متعدد بار ہمیں اپنی دعاؤں کو وسیع کرنے کا ارشاد فرمایا ہے۔ سو جہاں ہمیں اپنی نمازوں میں ایک دوسرے کے لئے دعائیں کرنی چاہیں وہیں دوسری طرف اپنے پیاروں، اقارب اور دوستوں کے ساتھ گفتگو کو بھی پُرخلوص دعاؤں کے تحفہ سے سجانا چاہئے۔

(مرسلہ: ثمرہ خالد۔ جرمنی)

پچھلا پڑھیں

اندھیری رات میں نور

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مارچ 2022