• 24 اپریل, 2024

فقہی کارنر

وجودی فرقے کا ذبیحہ کھانا

ایک شخص نے حضرت مسیح موعودؑ سے سوال کیا کہ ہمارے شہر میں وجودی فرقہ کے لوگ کثرت سے ہیں اور ذبیحہ وغیرہ انہی کے ہاتھ سے ہوتا ہے۔ کیا اس کا کھانا حلال ہے کہ نہیں؟ فرمایا:
بہت تجسس کرنا جائز نہیں ہے۔ موٹے طور پر جو انسان مشرک یا فاسق ہو اس سے پرہیز کرو۔ عام طور پر اس طرح تجسس کرنے سے بہت سی مشکلات در پیش آتی ہیں جو ذبیحہ اللہ کا نام لے کر کیا جاوے اور اس میں اسلام کے آ داب مد نظر ہوں وہ خواہ کسی کا ہو جائز ہے۔

(البدر 16 جولائی 1904ء صفحہ4)

(داؤد احمد عابد۔ استاد جامعہ احمدیہ برطانیہ)

پچھلا پڑھیں

اعلان دعا

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 مئی 2022