• 19 اپریل, 2024

اعلان دعا

  • مکرمہ رضیہ تبسم زوجہ عبدالشکور یہ اعلان بھجواتی ہیں۔

خاکسار کی خالہ مکرمہ بشریٰ اسلم زوجہ محمد اسلم صاحب کو کچھ عرصہ قبل فالج کا اٹیک ہوا تھا۔ جس کے باعث نظر پر کا فی اثر پڑا ہے اور تاحال بصارت سے محروم ہیں۔ نیز نہ ہی چل پاتی ہیں جبکہ قوت سماعت بھی کافی کم ہوگئی ہے۔ قارئین الفضل سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا کرے اور فالج کی وجہ سے پیدا ہونے والی تمام پیچیدگیوں کو دور کرے اور اپنے فضل کے سائے میں رکھے، آمین۔

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 مئی 2022

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ