• 27 اپریل, 2024

ایڈیٹر کی ڈاک

تاثرات۔ آراء۔ تجاویز

مکرمہ طاہرہ زرتشت۔ناروے لکھتی ہیں۔
ہمارے لئے اپنے اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کی ہر قسم کی معاونت کسی اعزاز سے کم نہیں۔بلکہ بہت بڑی سعادت ہے۔

مکرمہ مبارکہ متین خان۔کینیڈا لکھتی ہیں۔
روزنامہ الفضل لندن آن لائن 5 جون 2020ء کے شمارہ میں آپ نے لکھنے والوں کے لئے جو ہدایات دی ہیں۔اس رہنمائی پرخاکسار دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہے ۔ ہم جیسے نئے لکھنے والوں کے لئے ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی،مفید اور کارآمد تحریر ہے۔خاکسار آئندہ ان تمام باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے لکھنے کی کوشش کرے گی انشاءاللہ۔ میراپیارا خدا ہر آن ہما رے محبوب امام ایدہ اللہ تعالیٰ کا حافظ و ناصر ہو اور کار کنان الفضل پر اپنی بےشمار رحمتیں نازل فرمائے اور بہترین جزا عطا فرمائے ۔آمین

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 جون 2020

اگلا پڑھیں

Covid-19 عالمی اپڈیٹ 11 جون 2020ء