• 19 مئی, 2024

اعلان نکاح

مکرم منیر احمد جاوید پرائیویٹ سیکرٹری یہ اطلاع بھجواتے ہیں کہ حضرت امیر المؤمنین خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی نے مؤرخہ 4؍جون 2022ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد،یوکے میں درج ذیل 9 نکاحوں کا اعلان فرما کر ان کے بابرکت ہونے کے لئے دعا کروائی۔

*عزیزہ عاتکہ حفیظ (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالحفیظ شاہد صاحب (ایڈیشنل وکیل الاشاعت۔ ترسیل)
ہمراہ عزیزم طلحہ محمود ملک (واقفِ زندگی۔ مرکزی لیگل ڈیپارٹمنٹ) ابن مکرم ارشد محمود ملک صاحب

*عزیزہ Akzer Tuimebek بنت مکرم Kuat Sydykov صاحب (قزاخستان)
ہمراہ عزیزم Taibek Yelabaiahmed ابن مکرم نورم تائی بیک صاحب (کارکن مرکزی رشین ڈیسک)

*عزیزہ یاسمین باسلہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم طاہر احمد صاحب (جرمنی)
ہمراہ عزیزم فرحان احمد مشتاق (واقفِ نو) ابن مکرم محمد مشتاق صاحب (جرمنی)

*عزیزہ نعمانہ ظفراللہ بنت مکرم محمد ظفراللہ صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم مصور احمد دین (واقفِ نو) ابن مکرم امتیاز دین صاحب (لندن)

*عزیزہ فائزہ جاوید بنت مکرم محمد جاوید صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم حاذق محمود (واقفِ نو) ابن مکرم طارق محمود صاحب (لندن)

*عزیزہ انیلہ قدیر (واقفۂ نو) بنت مکرم عبدالقدیر صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم عمیر اقبال ابن مکرم محمد اقبال صاحب (فارنہم۔یوکے)

*عزیزہ مرینہ احمد بنت مکرم شفیق احمد (سندھی) صاحب (رضاکار شعبہ ضیافت یوکے)
ہمراہ عزیزم میر زین المحمد ابن مکرم ابرار احمد میر صاحب (لندن)

*عزیزہ زرلش صبا کھوکھر بنت مکرم ظہیر احمد کھوکھر صاحب (لندن)
ہمراہ عزیزم عمیر احمد خان ابن مکرم محمد احمد خان صاحب (امریکہ)

*عزیزہ سائرہ اسحاق ناصر بنت مکرم محمد اسحاق ناصر صاحب (کارکن دفتر جلسہ سالانہ یوکے)
ہمراہ عزیزم کلیم احمد ابن مکرم نصیر جاوید احمد صاحب (لیسٹر۔یوکے)

ادارہ الفضل ،جملہ بچوں اور بچیوں اور ان کے عزیز و اقارب کو ان رشتوں پر مبارکباد پیش کرتا ہے۔

اللہ تعالی بہت بہت مبارک کرے۔ آمین

پچھلا پڑھیں

اسلامی اصطلاحات کا بر محل استعمال (کتاب)

اگلا پڑھیں

ارشاد باری تعالیٰ