• 8 مئی, 2025

اسلام محض نام کا رہ جائے گا

یَاْتِیْ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَّایَبْقٰی مِنَ الْاِسْلَامِ اِلَّا اسْمُہٗ وَلَا یَبْقٰی مِنَ الْقُرْ اٰنِ اِلَّا رَسْمُہٗ۔ مَسَاجِدُھُمْ عَامِرَۃٌ وَّھِیَ خَرَابٌ مِّنَ الْھُدٰی

(مشکوٰۃ کتاب العلم فصل الثالث صفحہ38)

لوگوں پر ایسا زمانہ آنے والاہے کہ جب اسلام محض نام کا رہ جائے گا اور قرآن کا صرف رسم الخط باقی رہ جائے گا۔ ان کی مسجدیں آباد ہوں گی لیکن ہدایت سے بالکل خالی ہوں گی۔

پچھلا پڑھیں

خدائی صفات کے مظہر اتم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جولائی 2022