• 19 مئی, 2024

ایک سبق آموزبات

خدا

انسان خطا کا پتلا ہے۔ کچھ بھی برا کرنے سے پہلے وہ دائیں بائیں آگے پیچھے سب دیکھتا ہے مگر اوپر نہیں دیکھتا کہ خدا تعالیٰ کی ایک ہستی ہے جو اسے دیکھ رہی ہے۔ اس کے نامۂ اعمال کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔ اگر آپ کا دل گناہ پر آمادہ ہے تو اس جگہ گناہ کیجئے جہاں خدا موجود نہ ہو۔

(بشریٰ سعید عاطف۔ مالٹا)

پچھلا پڑھیں

خدائی صفات کے مظہر اتم

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 جولائی 2022