• 27 اپریل, 2024

اعلان نکاح

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے 31؍جولائی 2021ء بعد نماز عصر مسجد مبارک اسلام آباد، یوکے میں درج ذیل نکاحوں کا اعلان فرما کر دعا کروائی

٭ عزیزہ طوبیٰ احمد (واقفۂ نو)بنت مکرم ملک طارق احمد صاحب (لندن۔یوکے)
٭ ہمراہ عزیزم حارث احمد حفیظ (واقفِ نو) ابن مکرم عبدالحفیظ شاہد صاحب (ایڈیشنل وکیل الاشاعت ترسیل یوکے)
٭ عزیزہ امۃ النور احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم بشیر احمد صاحب (بیلجیئم)
٭ ہمراہ عزیزم دانیال ظہیر ابن مکرم مبشر احمد ظہیر صاحب (جرمنی)
٭ عزیزہ عالیہ ناصر (واقفۂ نو) بنت مکرم ناصر جمشید صاحب (لندن۔ یوکے)
٭ ہمراہ عزیزم سرمد زاہد ابن مکرم عبدالشکور زاہد صاحب (لندن۔ یوکے)
٭ عزیزہ طیبہ احمد (واقفۂ نو) بنت مکرم طارق احمد صاحب (چیزنگٹن۔ یوکے)
٭ ہمراہ عزیزم محمد عادل امینی ابن مکرم عطاء اللہ امینی صاحب (بریڈفورڈ۔ یوکے)
٭ عزیزہ فریحہ ظفر (واقفۂ نو)بنت مکرم مبشر احمد شاہد ظفر صاحب (آلڈرشاٹ۔ یوکے)
٭ ہمراہ عزیزم زکی الرحمان ابن مکرم خلیل الرحمان صاحب (لندن۔ یوکے)
٭ عزیزہ نائلہ عروج ملک (واقفۂ نو) بنت مکرم سہیل ملک صاحب (کینیڈا)
٭ ہمراہ عزیزم اویس چودھری ابن مکرم مظہر احمد مجید صاحب (کینیڈا)
٭ عزیزہ رکاش اللہ بنت مکرم رانا رفیع اللہ صاحب (کینیڈا)
٭ ہمراہ عزیزماحتشام نجیب چودھری (واقفِ نو)ابن مکرم حمید احمد چودھری صاحب (امریکہ)
٭ عزیزہ فرح نسیم بھٹی بنت مکرم نسیم احمد بھٹی صاحب (کینیڈا)
ہمراہ عزیزم اعجاز شہود مرزا (واقفِ نو) ابن مکرم مبارک احمد مرزا صاحب (کینیڈا)

(ادارہ الفضل کی طرف سےتمام احباب مبارکباد قبول کریں)

پچھلا پڑھیں

الفضل آن لائن 10 اگست 2021

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اگست 2021