• 18 مئی, 2024

دعا کا تحفہ

حضرت موسیٰؑ کی دعائے شکرانہ
اور ظالم قوم سے براء ت کی دعا

حضرت موسیٰ علیہ السلام سے نادانستہ ایک شخص قتل ہو گیا۔ جس پر انہوں نے بخشش کی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ نے مغفرت کی اطلاع کر دی جس پر حضرت موسیٰؑ نے یہ دعائے شکرانہ کی:

رَبِّ بِمَاۤ اَنۡعَمۡتَ عَلَیَّ فَلَنۡ اَکُوۡنَ ظَہِیۡرًا لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ

(القصص: 18)

اے میرے رب! چونکہ تو نے مجھ پر انعام کیا ہے میں بھی کبھی مجرموں میں سے کسی مجرم کی مدد نہیں کروں گا۔

(قرآنی دعائیں از خزینۃ الدعا مرتبہ علامہ ایچ ایم طارق ایڈیشن2014ء صفحہ29-30)

(مرسلہ:عائشہ چوہدری۔جرمنی)

پچھلا پڑھیں

ہماری مساجد دعوت الیٰ اللہ کا ایک ذریعہ

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 اگست 2022