• 26 اپریل, 2024

فہرست عناوین برائے مضامین روزنامہ الفضل لندن آن لائن

بہت سے قارئین کرام، اپنے مؤقر اور پسندیدہ اخبار روزنامہ الفضل لندن آن لائن کے لئے مضامین لکھنا چاہتے ہیں۔ وہ ادارہ سے عناوین کا مطالبہ کرتے رهتے ہیں۔ انفرادی طور پر ایسے قارئین کی رہنمائی کر دی جاتی ہے۔

یہاں حضرت مصلح موعودؓ کے درج ذیل ارشاد کی روشنی میں عناوین کی ایک فہرست بغرض رہنمائی دی جارہی ہے۔ قارئین کرام ان عناوین پر مضامین اور شعرا ئے کرام منظوم کلام درج ذیل ای میل پر بھیج سکتے ہیں:

info@alfazlonline.org

اگر قارئین کرام کے پاس ان عناوین میں سے کسی پر پُرانا لکها هوا مضمون موجود ہواور وہ کسی اخبار یا جریدہ میں شائع نہ ہوا ہو تو وہ بھی اپنا مضمون بھجوا سکتے ہیں۔

حضرت مصلح موعودؓ فرماتے ہیں:
’’سارا اخبار ہی دینی مضامین سے نہیں بھرنا چاہیے مگر اس طرف بھی کوئی توجہ نہیں کی جاتی۔ اگر ہم سارا دن نمازیں نہیں پڑھتے رہتے بلکہ اور بھی بیسیوں کام کرتے ہیں تو ساے اخبار میں دینی مضامین ہی اگر ہوں تو وہ کب لوگوں کے لئے دلچسپی کا موجب بن سکتے ہیں۔ قرآن کریم کو بھی دیکھ لو اس میں صرف خدا اور اس کے رسولوں کا ہی ذکر نہیں بلکہ کہیں پانیوں کا ذکر ہے،کہیں بادلوں کا ذکر ہے، کہیں ہواؤں کا ذکر ہے، کہیں زمین کی حرکتوں کا ذکر ہے، کہیں حیوانات کا ذکر ہے، کہیں لڑائیوں کا ذکر ہے، کہیں سیاسیا ت کا ذکر ہے غرض مختلف قسم کے اذکار اس میں پائے جاتے ہیں مگر کیا الفضل قرآن سے بھی زیادہ پاکیزہ ہے کہ اگر وہ علمی اور تاریخی اور اقتصادی اور صنعتی مضامین لکھے تو اس کی زبان صاف نہیں رہے گی۔ میں نے بار ہا توجہ دلائی ہے کہ مضامین میں تنوع پیدا کرو۔ علمی اور تاریخی مضامین لکھو، مختلف عنوانات پر مختصر نوٹ لکھو اس طرح تعلیمی،صنعتی،مذہبی اور اقتصادی مضامین لکھو،مختلف اقوام میں جو رسوم پائی جاتی ہیں ان پر وقتاً فوقتاً روشنی ڈالو۔ غیر مذاہب کے حالات لکھو، دلچسپ خبریں شائع کرو اور ان کے دوران میں مذہبی مضامین بھی لکھو۔ اگر تم ایسا کرو گے تو تمہاری کونین شکرمیں لپٹی ہوئی ہوگی اور ہر کوئی شوق سے اسے کھانے کے لئے تیار رہے گا۔‘‘

(بانی سلسلہ احمدیہ کوئی نیا دین نہیں لائے۔ انوار العلوم جلد15 صفحہ6,7)

فہرست عناوین برائے مضامین
روزنامہ الفضل لندن آن لائن

(1) اللہ تعالیٰ

1۔عباد الرحمٰن کی نشانیاں
2۔ تقویٰ کی باریک راہیں
3۔ ایمانیات
4۔ دعا۔ بندے کا اللہ تعالیٰ سے تعلق کا ذریعہ
صِبغَۃَ اللّٰہِ وَمَن اَحسَن مِنَ اللّٰہِ صِبغَۃ
6۔ آؤ حسن ِیار (اللہ تعالیٰ) کی باتیں کریں
7۔ صفاتِ باری تعالیٰ
8۔ اللہ تعالیٰ کی حمد وثناء اور شکر گزاری
9۔ ذکرِ الہٰی
10۔ قُربِ خداوندی کے ذرائع
11۔ توحیدِ باری تعالیٰ
12۔ ہستی باری تعالیٰ کے دلائل (دہریت کے خلاف)
13۔ خدا کے قرب کی اہمیت
14۔قدیم اقوام میں خدائے واحد کا تصور

(2) قرآن مجید

1۔ قرآن اور سائنس
2۔ قرآن کریم کی فصاحت وبلاغت
3۔ قرآن کریم کےاقتداری معجزے
4۔ امثال القرآن اور ان کا اقوام پر اطلاق
5۔ حفظِ قرآن کی اہمیت
6۔ مختلف تراجمِ قرآن کا تعارف
7۔ جماعتِ ا حمدیہ اور خدمتِ قرآن
8۔ قرآن مجید سے علوم مروجہ کا ثبوت
9۔ قرآنی تعلیمات کا صحف سابقہ کی تعلیمات سے موازنہ
10۔ فیھا کتبٌ قیّمۃٌ

(3) اسلام

1۔اسلام ایک مکمل ضابطہ اخلاق ہے
2۔ذرائع ابلاغ اور تبلیغ ِاسلام
3۔روحانی اور جسمانی ترقی کے ذرائع
4۔اعلی ٰروحانی مدارج حاصل کرنے کے ذرائع
5۔عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا
6۔رشتہ کرنے کے اصول
7۔انفاق فی سبیل اللہ
8۔یوم ِآخرت پر ایمان
9۔معاشرتی آداب
10۔شوریٰ ایک اسلامی نظام
11۔قوتِ برداشت اور وسعتِ ِحوصلہ کی اہمیت
12۔عفو و درگزر
13۔شادی بیاہ اور اسلامی تعلیمات
14۔غیبت (چغلی)
15۔اسلامی پردہ
16۔زکوٰۃ کی ا فادیت
17۔مسابقت فی الخیرات
18۔اسلامی اصطلاحات کا استعمال
19۔الخلق عیال اللہ
20۔حسنِ معاشرت
21۔ اسلامی اخلاق (اخلاقِ حسنہ)
22۔اخلاقِ سیئہ
23۔امر بالمعروف و نہی عن المنکر
24۔ علم حاصل کرنے کی فضیلت
25۔احترامِ آدمیت
26۔میانہ روی اور متوازن زندگی
27۔ تعاونوا علی البر (نیکی میں معاونت)
28۔ایفائے عہد
29۔ امانت و دیانت کی فضیلت
30۔حسنِ کردار
31۔ارکانِ ایمان و ارکانِ اسلام
32۔نماز (طریقہ،اہمیت، باجماعت)
33۔ عید الاضحی (قربانی کے مسائل)
34۔ عیدالفطر
35۔بچہ کی پیدائش پر اسلامی تعلیمات (اذان، عقیقہ، گڑتی)
36۔خود احتسابی
37۔اَفشواالسلام
38۔اصلاحِ نفس
39۔جہاد کا فلسفہ، قلمی جہاد
40۔ درود شریف
41۔ آدابِ مجلس
42۔باہمی لین دین اور اسلامی تعلیمات
43۔ تعارف مجددِین
44۔ سود ایک لعنت
45۔ اسلامی سزاؤں کا فلسفہ

(4) رمضان

1۔ ماہِ رمضان کی برکات
2۔ رمضان میں احمدی کی ذمہ داریاں
3۔ رمضان اور قرآن
4۔ رمضان میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اُسوہ
5۔ماہِ رمضان کی برکات اور جماعت احمدیہ
6۔ رمضان کے حوالہ سے مختلف مضامین
7۔ رمضان کی فضیلت از تحریرات حضرت اقدس مسیح موعود ؑ
8۔ دیگر مذاہب میں روزے کا تصور اور طریق

(5) انبیاء علیہم السلام

1۔مختلف انبیاء کے سوانحِ حیات
2۔ انبیاء کے مخالفین کا انجام
3۔انبیاء پر ایمان لانے والوں پر خدا کے افضال

(6) سابقہ اقوام

1۔اقوامِ گزشتہ کا تعارف
2۔ نافرمانی کرنے والی اقوام کا انجام
3۔ارضِ مقدس اور سابقہ اقوام

(7)سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

نُصرتُ بِالرُعبِ
2۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرۃ کے مختلف پہلو (سربراہ، مبلغ، خاوند، باپ، میاں)
3۔ میرا آقا عظیم تر ہے
4۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت و بندگی
5۔عَشِقَ محمد ربہ
6۔ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے مختلف پہلو۔ ہر پہلو کی تفصیل
7۔ کتب سیرت النبیﷺ کا تعارف
8۔محسن انسانیت
9۔محسن انسانیت غیروں کی نظر میں
10۔آنحضرتﷺ کا ذکر کتب سابقہ میں

(8)حدیث

1۔حدیث کی افادیت
2۔ حدیث کا مقام
3۔ جماعتِ احمدیہ میں سنت و حدیث کا تعارف
4۔ کتب احادیث کا تعارف

(9)خلفائے راشدین

1۔خلفاء کا تعارف و سیرۃ
2۔ خلفاء کی قربانیاں
3۔ ادوارِ خلافت
4۔ خلفائے راشدین کا مقام و مرتبہ از تحریرات حضرت مسیح موعودؑ

(10) صحابہ رضی اللہ عنہم

1۔ امہات المؤمنین کا تعارف
2۔ تعارف صحابہ رضی اللہ عنہم و صحابیات رضی اللہ عنھن
3۔ مناقبِ صحابہ رضی اللہ عنہم و صحابیات رضی اللہ عنھن (شجاعت، مالی خدمات، قربانیاں، سخاوت، دینی غیرت، عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، عشقِ خدا، عبادات)

(11) حضرت مسیح موعود علیہ السلام

1۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور عشقِ الہٰی
2۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت پر واقعات عالم کی گواہی
3۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا علم کلام
4۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک عظیم کارنامہ۔ احیائے اسلام
5۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دنیا پراحسانات
6۔ قرآن مجید میں مسیح موعود علیہ السلام کا ذکر
7۔ مسیح موعود علیہ السلام اور کسرِ صلیب
8۔اِسمہ اَحمد کا مصداق
9۔ انا المسیح الموعود مثیلہ و خلیفتہ
10۔ انت الشیخ المسیح الذی لا یضاع وقتہ
11۔ بانی حمدیت کی عظیم الشان علمی فتح (عربی زبان کے ام الالسنہ کا اعتراف)
12۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عشقِ رسول
13۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شاندار اسلامی خدمات کا اعتراف
14۔ صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام
15۔ جو مسیح آنا تھا وہ آ چکا
16۔ چودہویں صدی کے مجد د کو ماننا کیوں ضروری ہے
17۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمتِ قرآن
18۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا دوستوں اور دشمنوں سے حسن سلوک
19۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت پر اللہ تعالیٰ کی فعلی شہادت
20۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اخلاقِ فاضلہ
21۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس زمانہ کے مصلح ہیں
22۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور نصرتِ الہٰی
23۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک عظیم الشان معجزہ (فصاحت و بلاغت)
24۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا عزم و استقلال
25۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تین مقدس انگوٹھیاں
26۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا جدید علم کلام اور اس کے وسیع اثرات
27۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور تقسیم مال
28۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور علم طب
29۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعاوی پر ایمان لانا ضروری ہے
30۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بعثت کا مقصد
31۔مطالعہ کتب حضرت مسیح موعود علیہ السلام
32۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعوت دنیا کے کناروں تک
33۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عربی تصانیف اور ان کی برکات
34۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی قبولیتِ دعا
35۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور اصلاح ِ خلق
36۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تائید میں آسمانی نشانات
37۔ تعارف روحانی خزائن
38۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی عبادات
39۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کارنامے
40۔ کتب سیرت حضرت مسیح موعودؑ کا تعارف
41۔ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈھیں گے
42۔ جری اللہ فی حلل الانبیاء
43۔ حضرت مسیح موعودؑ کے معاندین کا عبرت ناک انجام
44۔ کتب حضرت مسیح موعودؑ کا تعارف اور مختصر خلاصہ
45۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی میں پوری ہونے والی عظیم الشان پیشگوئیاں

(12) صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام

1۔ سیرۃ و سوانح
2۔ صحابہ کے اطاعت کے نمونے
3۔ صحابہؓ کی حضرت مسیح موعودؑ کے بارہ میں روایات

(13) احمدیت (حقیقی اسلام)

1۔احمدیت کے ذریعہ پیدا ہونے والا روحانی انقلاب
2۔ الفضل (تاریخ و مختلف مراحل، اہمیت و برکات)
3۔ احمدیت کی ترقی کا راز اطاعت امام میں مضمر ہے
4۔ احمدیت محمدیت کا ہی عکس ہے
5۔ احمدیت ہی حقیقی اسلام ہے
6۔ اسلام اور احمدیت کی امتیازی شان
7۔ اسلام کی نشاۃ ثانیہ احمدیت کے ساتھ وابستہ ہے
8۔ اشاعتِ اسلام کا واحد ذریعہ احمدیت ہے
9۔ ایک احمدی کی زندگی کا مقصد اور اس کی ذمہ داریاں
10۔ احمدی اور حج بیت اللہ
11۔جہاد فی الاسلام اور جماعت احمدیہ
12۔ جماعت احمدیہ کی دینی خدمات
13۔ جماعت احمدیہ اور جذبہ ایثار و استقلال
14۔ جماعت احمدیہ کا جہاد تبلیغ اور دعا ہے
15۔ جماعت حمدیہ کے اخبارات و رسائل
16۔ جماعت احمدیہ کے ذریعہ قرآنِ کریم کی وسیع اشاعت
17۔جماعت احمدیہ کے ذریعہ غلبہ اسلام کی عظیم الشان مہم
18۔ سلسلہ احمدیہ منہاج نبوت پر قائم ہے
19۔فریضہ زکٰوۃ کی اہمیت اور جماعت احمدیہ
20۔موجودہ حالات اور ہماری جماعتی ذمہ داریاں
21۔ نشر و اشاعت اور ہماری ذمہ داریاں
22۔نظام کی اہمیت اور اس کی برکات
23۔ خدام الاحمدیہ کے قیام کی غرض و غایت
24۔ احمدی نوجوان اپنے اندر خدمت دین کی تڑپ پیدا کریں
25۔ احمدی نوجوانوں کے فرائض اور ذمہ داریاں
26۔خدمتِ خلق کے سلسلہ میں خدام الاحمدیہ کی قابلِ قدر مساعی
27۔ مختلف ممالک میں جماعتِ احمدیہ کا قیام اور تعارف
28۔ مختلف ممالک کے جلسہ ہائے سالانہ
29۔ مختلف ممالک میں احباب کی مالی قربانیاں، عبادات، اطاعت
30۔جماعتی چندوں کا تعارف
31۔ نظامِ وصیت
32۔ لوائےِ احمدیت
33۔ذیلی تنظیموں کا تعارف، نظام (ذمہ داریاں)
34۔ بیعت اور احمدی کی ذمہ داریاں
35۔ قیامِ مساجد اور احمدیت

(14) خلافتِ احمدیہ

1۔برکاتِ خلافت
2۔ خلافت روحانی ترقیات کا ایک عظیم الشان ذریعہ ہے
3۔ احمدیت کی ترقی خلافت سے ہی وابستہ ہے
4۔ اسلام کی نشاۃ، ثانیہ اور خلافت کا قیام
5۔ اسلام میں اطاعت خلافت کی اہمیت
6۔ خلافت احمدیہ اور غیر مبائعین
7۔ خلافت وحدت قومی کی جان
8۔ خلیفہ خدا بناتا ہے
9۔ سلسلہ خلافت قیامت تک جاری رہے گا
10۔ قدرت ِ ثانیہ سے مراد خلفاء کا سلسلہ ہے
11۔ مقامِ خلافت کی اہمیت
12۔ خلافت احمدیہ منہاجِ ِنبوت پر قائم ہے
13۔ بشارات ربانیہ
14۔ انتخاب خلافت کا طریق

(15) خلفائے احمدیت

1۔ سیرۃ و سوانح اور کارنامہ ہائے خلفائے احمدیت
2۔ پیشگوئی مصلح موعود رضی اللہ عنہ کی تمام 52 علامات کا تعارف
3۔ پیشگوئی مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے متعلق الہٰی بشارات
4۔ بشیر اول کے آنے کی چار حکمتیں
5۔ اولوا العزم محمود
6۔ پیشگوئی مصلح موعود رضی اللہ عنہ کا پس منظر
7۔ پیشگوئی مصلح موعود رضی اللہ عنہ اور جماعت احمدیہ کا مستقبل
8۔ زمین کے کناروں تک شہرت پانے والا موعود
9۔ وہ اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا
10۔ وہ سخت ذہین و فہیم ہوگا
11۔ کتب خلفاء کا تعارف
12۔ خلفائے سلسلہ کی قبولیت دعا کے معجزات
13۔ دنیا کے مختلف ممالک کے ایوانوں میں خلفائے سلسلہ کے خطابات کا خلاصہ
14۔خلفائے احمدیت ا ور ان کی تحریکات
15۔خلفائے احمدیت کی حسین یادیں

(16) تحریک ِجدید

1۔ تحریک ِجدید کی غرض وغایت اور اس کی اہمیت
2۔ تحریک ِجدید کے تمام مطالبات اور اس کا تعارف
3۔ تحریک ِجدید کی برکات
4۔ تحریک ِجدید اور خدام الاحمدیہ، انصار اللہ، لجنہ اماءاللہ کی ذمہ داریاں
5۔ تعلیم یافتہ مخلص نوجوان خدمت دین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کریں
6۔ دفاتر تحریک ِجدید کا تعارف
7۔ دنیا کے مختلف ممالک میں احمدیت کے نفوذ کا ایمان افروز تذکرہ

(17) وقفِ جدید

1۔ وقفِ جدید کی غرض و غایت اور اس کی اہمیت
2۔ وقفِ جدید کا ایک اہم مطالبہ۔ سادہ زندگی
3۔ وقفِ جدید کی برکات
4۔ وقفِ جدید اور خدام الاحمدیہ، انصار اللہ، لجنہ اماءاللہ کی ذمہ داریاں
5۔ تعلیم یافتہ مخلص نوجوان خدمت دین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کریں
6۔ دفاتر وقفِ جدید کا تعارف

(18) جدید ایجادات

1۔جدید ایجادات کا مثبت استعمال
2۔ کمپیوٹر
3۔ انٹر نیٹ کا صحیح استعمال و نقصانات
4۔ جدید ایجادات حضرت مسیح موعودؑ کی صداقت کی دلیل
5۔ جدید ایجادات اور خدمت بنی نوع انسان
6۔ مختلف سائنس دانوں کا تعارف
7۔ اسلامی سائنسدانوں اور موجدین کا تعارف

(19) تراجم ِ قرآن

مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم کا تعارف

(20) تربیتی اور اخلاقی مضامین

1۔ احمدی نوجوان کی ذمہ داریاں
2۔ اصلاحی پروگرامز
3۔ تربیت اولاد کے متعلق مضامین
4۔ جماعتی اتحاد کی اہمیت
5۔ رشتہ ناطہ کے بارہ میں جماعتی تعلیمات
6۔ دورِ جدید میں دین کو دنیا پر کیسے مقدم رکھیں
7۔ دجال کے اثرات سے کیے بچیں
8۔ بیواؤں، یتامٰی سے حسنِ سلوک
9۔ مجالسِ علم و عرفان
10۔ خلوصِ نیت اور حسنِ ارادہ
11۔ نفس کو مارو کہ اس جیسا کوئی دشمن نہیں
12۔ انسانی اعضاء کا بر محل استعمال
13۔ میں اقوال کی نسبت اعمال پسند کرتا ہوں(حضرت خلیفۃ المسیح الاول)
14۔ کردار کا غازی
15۔ سیدالقوم خادمھم
16۔ مجالس کے آداب
17۔ حقوق العباد
18۔ جماعتی اجلاسات میں شمولیت کی برکات( واقعات وغیرہ)
19۔تیمار داری، تعزیت
20۔ صلہ رحمی،ماں باپ کی خدمت۔بزرگوں کا ادب
21۔ پردہ پوشی، چشم پوشی، سچائی کی اہمیت و برکات
22۔ لغو گوئی، زبان کی حفاظت
23۔ جھوٹی گواہی
24۔ افشائے راز کی مذمت
25۔ اپریل فول، ویلنٹائن ڈے، مدرز ڈے، فادرز ڈے، (دیگر عالمی دن)
26 مساجد کے آداب، معاشرتی آداب، آدابِ زندگی
27۔ تلقینِ عمل
28۔ راستے کے حقوق
29۔ جماعتی عہدیداران کے فرائض
30۔ قومی ترقی میں اخلاق و کردارکی اہمیت
31۔ قوموں کی اصلاح نوجوانوں کی اصلاح کے بغیر نہیں ہو سکتی
32۔ سلسلہ کے کارکنان کی صفات
33۔ گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں
34۔ نرم زبان کا استعمال
35۔ افواہ سازی
36۔ شعائر اللہ کا احترام
37۔ رزق حلال
38۔ بےروزگاری ایک لعنت
39۔ وسعت حوصلہ
40۔ ایفائے عہد
41۔پانچ بنیادی اخلاق
42۔بد رسومات کے خلاف جہاد

(21) واقفینِ زندگی

1۔ حالات و واقعات، برکات
2۔ اپنے خاندان کے واقفین کا تعارف
3۔ واقفین کی قربانیاں
4۔ میدان عمل میں شہید ہونے والے واقفین کا ذکر خیر

(22) علمی مضامین

1۔ جنات کے متعلق اسلامی نظریہ
2۔ روحانی تربیت کے لیے استقلال کی ضرورت
3۔ ہمارا نصب العین
4۔ ہمیں علم کے میدان میں بھی امتیازی شان پیدا کرنی چاہیے
5۔ تصوف، علم الکلام
6۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری
7۔ دورِ جدید کی ایجادات (بحری جہاز، ہوائی جہاز، کار، موٹر سائیکل)
8۔ تیز ترین ذرائع کا تعارف
9۔ شہد کی مکھی
10۔ وحی و الہام
11۔ فیضانِ ختمِ نبوت، مختلف فقہی مسائل
12۔ بیت الخلاء جانے کے متعلق ہدایات
13۔ نیٹ پر اخبارا ت پڑھنے کی اہمیت
14۔ آخری زمانے کے فتنے اور ان کا حل
15۔ اختلافی مسائل (کسوف و خسوف حیاتِ مسیح، وفاتِ مسیح، ختمِ نبوت وغیرہ)
16۔ امتِ محمدیہ اور امتی نبی
17۔ کتب احادیث
18۔ کتبِ فقہ
19۔ کتب تاریخ
20۔ محمد ہست برہانِ محمد
21۔ مختلف زبانوں کا تعارف
22۔ قرض کے بارہ میں تعلیمات
23۔ تاریخی و مقدس مقامات کا تعارف
24۔ طلبہ کو کن علوم کی طرف راغب ہونا چاہیے

(23) سائنسی مضامین

1۔ مختلف علوم کا تعارف، فزکس، بیالوجی، کیمسٹری وغیرہ (مسلمانوں کی خدمات
2۔ انجینئرنگ (شعبوں کا تعارف)، نقشہ نویسی

(24) جلسہ سالانہ

1۔جلسہ سالانہ کی اہمیت (اقوال حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور خلفاء)
2۔ مختلف ممالک کے جلسہ ہائے سالانہ

(25) ذکرِ خیر

1۔ جماعت کے بزرگان کا تعارف، شہداء احمدیت، اہم ملکی و عالمی خدمات بجا لانے والے احمدی احباب
2۔ یادگارِرفتگان
3۔ خاندان کے قابلِ ذکر خدمات کرنے والے ا حباب
4۔خاندان کے صحابہ کرامؓ کا تعارف
5۔ اسیرانِ راہِ مولیٰ کا تعارف، قربانیاں، واقعات، خدا کے فضل (خاندان)

(26)دعا

1۔ قبولیتِ دعا کے واقعات (خلفاء اور دیگر احبابِ جماعت)

(27) ایم۔ ٹی۔ اے

1۔ تعارف، اجراء،برکات، اہمیت
2۔ ایم ٹی اے کے پروگرامز سے ہم کس طرح فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

(28) تاریخ

1۔ قمری مہینوں کا تعارف
2۔ شمسی اور شمسی ھجری مہینوں کا تعارف
3۔ کیلنڈر کی تاریخ اور دنیا کے کیلنڈروں کا تعارف
4۔ اسلامی مہینوں کی روشنی میں دورِ نبوی میں ہونے والے واقعات

(29) طب

1۔ طبی مضامین (نسخے، ٹوٹکے پرہیز وغیرہ)
2۔ الشفاء للناس
3۔صحت کے حوالہ سے مضامین
4۔ خلفاء اور حکماء کے نسخے
6۔ ہو میو پیتھی
7۔ انسانی اعضاء کا تعارف
8۔ ہومیوپیتھی کی ادویات کا تعارف بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع
9۔معالجِ حقیقی خدا تعالیٰ ہے

(30) کائنات

1۔ گلیکسیز کا تعارف
2۔ پانی کے بچاؤ کے طریق
3۔ روحانی و مادی پانی انسانی زندگی کی بقا کے لئے ضروری ہے
4۔حواسِِ خمسہ کی اہمیت

(31) انجینئرنگ

1۔انجینئرنگ کے شعبوں کا تعارف
2۔ کس طرح چھوٹے چھوٹے شعبوں کو اپنایا جا سکتا ہے
3۔ مکانات کے نقشے
4۔ چھوٹا کاروبار شروع کرتے وقت کن امور کو مدنظر رکھا جائے۔
5۔مختلف ممالک میں تخلیقی انجینئرنگ کے شاہکار نمونے

(ابوسعید)

پچھلا پڑھیں

ایڈیٹر کے نام خط

اگلا پڑھیں

الفضل آن لائن 11 ستمبر 2021